اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دارالعلوم دیوبند میں کوئی  ایسی شخصیت نہیں کہ علمی امور میں رجوع  کرسکیں :مولانا ندیم الوlجدی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
697
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:مولانا غفران ساجد قاسمی
“تعلیم کا معیار اتنا گرگیا ہے کہ اب تو بس نوٹس سے ہی کام چلایا جا رہا ہے”:مولانا واجدی
گذشتہ دنوں دیوبند کے سفر کے دوران جماعت دیوبند کے معروف عالم دین، عربی اردو زبان کے  ادیب،،مصنف، مولانا ندیم الواجدی  سے ایک مختصر مگر یادگار ملاقات رہی، مولانا کی شخصیت اتنی معروف ہے کہ جس نے دیوبند نہ بھی دیکھا ہوگا وہ مولانا کے نام سے ضرور واقف ہوگا، گوکہ مولانا  کی عمومی شناخت کتابوں کی نشرواشاعت اور تجارت سے ہے، لیکن مولانا کی اصل شناخت ان کا علمی فیضان ہے، ہم نے اپنے زمانہ طالب علمی میں دارالعلوم کے بہت سارے طلبہ کو دیکھا کہ وہ  مولانا ندیم الواجدی  کے پاس اپنے مضامین کی اصلاح کے لیے جایا کرتے تھے، اور مولانا انتہائی شفقت و محبت سے ان کے مضامین کی اصلاح فرمایا کرتے تھے، ہم لوگوں کے زمانے میں ہی مولانا نے ترجمان دیوبند کے نام سے  معیاری ماہنامہ رسالہ جاری کیا جس نے بہت کم وقت میں علمی اور ادبی حلقوں میں اپنی الگ شناخت بنائی، آج بھی مولانا کے مضامین بہت شوق سے پڑھے جاتے ہیں، الحمداللہ زمانہ طالب علمی سے ہی مجھے مولانا سے قربت رہی ہے اور آج بھی جب کبھی بھی دیوبند کا سفر ہوتا ہے تو کچھ دیر کے لیے ہی سہی مولانا کے مکتبہ دارالکتاب میں حاضر ہوکر ملاقات کی سعادت حاصل کرتا ہوں اور استفادہ کرتا ہوں..
گذشتہ دنوں جب دیوبند جانا ہوا تو حسب معمول مولانا  سے ملاقات کے لئے مکتبہ میں حاضر ہوا، مغرب کے بعد کا وقت تھا، کچھ طلبہ کتابیں خریدنے کے لیے مکتبہ میں کھڑے تھے، خبر خیریت کے بعد میں نے مولانا سے ایک سوال پوچھا، میرا سوال تھا کہ  آپ ایک طویل عرصے سے کتابوں کی تجارت کررہے ہیں، کتابوں کی تجارت کا بڑا طویل تجربہ رکھتے ہیں، آپ اس زمانے سے کتابیں شائع کررہے ہیں اور فروخت کررہے ہیں جس زمانے میں سوشل میڈیا اور پی ڈی ایف کلچر نہیں تھا اور اب تو سوشل میڈیا کا دور دورہ ہے، پی ڈی ایف کلچر کا جال بچھا ہوا ہے، ایسے ماحول میں پہلے کی بہ نسبت اب کس طرح کی کتابوں کی جانب طلبہ کا رجوع ہے، یعنی طلبہ اب کس طرح کی کتابوں کا مطالعہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
میرے اس سوال کے جواب میں پہلے تو مولانا نے ایک لمبی سانس لی، پھر بہت ہی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب مطالعہ کا ذوق تو بالکل ختم ہوچکا ہے، فکری کتابوں کی جانب طلبہ کا بالکل بھی رجوع نہیں ہے، ایک وقت تھا کہ طلبہ درسیات کے ساتھ عربی شروحات خوب خریدتے تھے، عربی شروحات کے مطالعے کا بہت ذوق تھا، لیکن اب حال یہ ہے کہ عربی شروحات پڑھنے والے تو بالکل عنقا ہوچکے ہیں، گذشتہ چند سالوں تک اردو شروحات پڑھنے والوں کی بھی اچھی تعداد تھی، لیکن اب پڑھنے پڑھانے کا معیار اتنا گرچکا ہے اور مطالعے کا ذوق ایسا ختم ہوچکا ہے کہ اب تو طلبہ صرف نوٹس سے کام چلا رہے ہیں، امتحان کی رات میں متعلقہ کتاب کا نوٹس خرید لیا، رات بھر تیاری کی، صبح امتحان دیےدیا، کام ختم،.. مولانا نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس وقت دیوبند میں کتابوں کی تجارت کا دور ختم ہوچکا ہے، اب ہمارے بہت سے ساتھی کتابوں کی تجارت بند کرکے ہوٹل کھول رہے ہیں، مولانا نے بتایا کہ ایک صاحب نے کتابوں کی تجارت ختم کرکے ہوٹل کھولا، ایک سال میں انہوں نے ایک ہوٹل سے تین ہوٹل بنالئے، پھر بھی امید باقی ہے اور امید پر ہی دنیا قائم ہے، انشاءاللہ وہ دور لوٹے گا کہ لوگ پھر سے کتابوں کی جانب رجوع کریں گے…
باتوں باتوں میں مولانا واجدی  نے کہا کہ یہ بھی بڑا المیہ ہے کہ اس وقت دارالعلوم میں کوئی ایسا شخص (یعنی استاذ) نہیں ہے جس سے اہم علمی معاملات میں رجوع کیا جا سکے..
مولانا ندیم الواجدی صاحب  کی یہ گفتگو سن کر واقعی بہت افسوس ہوا، یہ ہم سبھوں  کے لئے لمحہ فکریہ ہے..
(گفتگو پر مبنی)۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN