حماس سے منسلک میڈیا نے اتوار کے روز اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ کی پٹی کو چلانے والی حکومت میں تحریک کی طرف سے مقرر کردہ وزارت لیبر کے انڈر سیکرٹری ایہاب الغصین ہلاک ہو گئے۔سول ایمرجنسی سروس کے مطابق ایہاب الغصین حملے میں تین دیگر افراد کے ساتھ مارے گئے









