اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فرانس کے انتخابات میں بائیں بازو کا غلبہ، معلق پارلیمنٹ،مسلم مخالفین کے خواب چکنا چور، کئی مقامات پر تشدد پھوٹ پڑا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
339
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیرس۔ برطانیہ میں سرکار کا تختہ پلٹنے کے بعد فرانس کے عوام نے بھی موجودہ سرکار کو گھر بھیج دیا ۔مایوس کن نتائج کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے صدر نے استعفی دے دیا وہیں فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد کئی مقامات پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ اس الیکشن میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کو سب سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دائیں بازو کا دھڑا جس نے پہلے راؤنڈ میں انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، تیسرے نمبر پر کھسک گئی ہے۔ تاہم یہاں کسی گروپ کو اکثریت نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے فرانس میں غیر یقینی کی ایسی صورتحال پیدا ہوئی ہے جو پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔
یہاں صدر ایمانوئل میکرون کا مرکزی اتحاد دوسرے نمبر پر اور دائیں بازو کا اتحاد تیسرے نمبر پر ہے۔ انتخابات میں تین بڑے سیاسی دھڑوں کو ابھرتے ہوئے دیکھا گیا ہے – تاہم ان میں سے کوئی بھی 577 نشستوں والی قومی اسمبلی، ایوان زیریں میں اکثریت کے لیے درکار 289 نشستوں کے قریب نہیں پہنچا ہے۔ بائیں بازو کے اتحاد کو، جو یہاں سب سے بڑے گروپ کے طور پر ابھرا ہے، کو 182 سیٹیں ملی ہیں۔ وہیں میکرون کے اتحاد کو 168 نشستیں ملیں، جب کہ انتہائی دائیں بازو کی Rassemblement National اور اس کے اتحادیوں کو 143 نشستیں ملیں۔
*مسلم مخالفین کو جھٹکا۔
فرانس میں 30 جون کو انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوا جس میں میرین لی پین کی ‘نیشنل ریلی’ نے برتری حاصل کی۔ ‘قومی ریلی’ نسل پرستی اور یہود دشمنی کے ساتھ ایک طویل وابستگی رکھتی ہے اور اسے فرانس کی مسلم کمیونٹی سے بھی دشمنی سمجھا جاتا ہے۔ انتخابات کے دوسرے دور کے ان نتائج کو ان کے لیے ایک بڑے جھٹکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اسی دوران بائیں بازو کے اتحاد کو زیادہ نشستیں ملنے کی وجہ سے دارالحکومت پیرس سمیت پورے ملک میں تشدد پھوٹ پڑا۔ نتائج آنے کے بعد مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور تشدد شروع کر دیا۔ ویڈیو میں مظاہرین کو آگ لگاتے اور سڑکوں پر تباہی مچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تشدد کے پیش نظر ملک بھر میں پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مختلف مقامات پر مظاہرین کے تشدد کی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔ جھڑپوں کے درمیان پولیس نے کئی مقامات پر آنسو گیس کا استعمال کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN