اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے این آئی نے وکی پیڈیا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا، 2 کروڑ روپے کے ہرجانے کا مطالبہ,یہ ہے معاملہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی: نیوز ایجنسی اے این آئی میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ نے دہلی ہائی کورٹ میں وکی پیڈیا کے خلاف 2 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی نے الزام لگایا ہے کہ وکی پیڈیا نے ایجنسی کی ‘تضحیک آمیز’ تفصیلات  پیش کی ہے۔
لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق، جسٹس نوین چاولہ نے مقدمے میں عبوری راحت کی مانگ کرنے والی اے این آئی کی درخواست پر وکی پیڈیا کو نوٹس جاری کیا ہے اور کیس کی اگلی سماعت 20 اگست کو طے کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ، اے این آئی نے عدالت سے وکی پیڈیا کو ایسے مواد شائع کرنے سے روکنے کی مانگ کی ہے، جو مبینہ طور پر نیوز ایجنسی کے پیج  کے بارے میں ہتک آمیز ہے۔ اس کے علاوہ نیوز ایجنسی نے اب تک شائع ہونے والے مواد کو ہٹانے اور اے این آئی کو ہونے والے نقصان کے لیے 2 کروڑ روپے کے ہرجانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
لائیو لاء کی خبر میں کہا گیا ہے کہ وکی پیڈیا کے پیج پر اے این آئی کی ‘موجودہ مرکزی حکومت کے لیے پروپیگنڈہ مشنری کے طور پر کام کرنے، فرضی نیوز ویب سائٹس کے وسیع نیٹ ورک سے لیے گئے مواد کو پھیلانے اور واقعات کی غلط رپورٹنگ’ کے لیے تنقید کی گئی ہے۔
اے این آئی کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ سدھارتھ کمار نے عدالت کو بتایا کہ تفصیلات میں جس  مواد کا ذکر کیا گیا ہے، وہ  ہتک آمیز ہے۔
جسٹس چاولہ نے زبانی تبصرہ کیا کہ وکی پیڈیا کو اپنی رائے رکھنے کا حق حاصل ہے اور وہ عدالت کے سامنے اپنے کام کی وضاحت کرے گا۔عدالت نے کہا، ‘آخر انہیں (وکی پیڈیا) بھی اپنی رائےرکھنے کا حق ہے… وہ آئیں گے اور سمجھائیں گے۔ یہ پوری طرح سے ہتک عزت کا معاملہ ہے۔۔’اے این آئی نے وکی میڈیا فاؤنڈیشن اور اس کے عہدیداروں کے خلاف اپنے مقدمے میں کہا ہے کہ وکی پیڈیا نے مبینہ طور پر اے این آئی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور اس کی نیک نیتی کو بدنام کرنے کے متعصب ارادے سے واضح طور پر غلط اور ہتک آمیز مواد شائع کیا ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN