اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں مذہبی جبر کے الزام میں مسلم ٹیوٹر  پر حملہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :ابرارنامی ایک ایک مسلم ٹیوٹر جو جوائنٹ مینٹر آف ڈسپلن (JMD) کوچنگ سنٹر چلا تےہیں، خبر کے مطابق مبینہ طور پر وشو ہندو پریشد (VHP) اور دیگر ہندوتوا گروپوں کے حامیوں نے دہلی کے شکور پور میں سرپرستوں  کے ساتھ ٹیوشن فیس پر تنازعہ کے بعد ان پر حملہ کی اور زدوکوب کیا گیا ۔
ایک ویڈیو بیان میں ابرار کے بھائی عرفان نے بھیم آرمی سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پولیس نے ان کی شکایت کو نظر انداز کیا۔ عرفان کے مطابق، 4 جولائی کو والدین کے ساتھ اختلاف اس وقت تشدد میں بدل گیا جب شاکی والدین مبینہ طور پر ٹائیگر گروپ اور وی ایچ پی کے لوگوں کو لے کر آئے، جنہوں نے مبینہ طور پر ابرار کو بری طرح مارا۔ عرفان نے کہا، ’’میرے بڑے بھائی کو بے دردی سے مارا گیا اور اسے آئی سی یو میں اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔‘‘
بھائیوں کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہنے سے صورت حال مزید خراب ہو گئی، جس سے وہ اپنی حفاظت کے خوف سے کہیں اور پناہ لینے پر آمادہ ہوئے۔ "عرفان نے مزید کہا “وہ اپنے آدمیوں کو یہ چیک کرنے کے لیے بھیج رہے ہیں کہ ہم گھر پر ہیں یا نہیں۔ ہم بھیم آرمی سے ہماری مدد کرنے کی درخواست کرتے ہیں،‘‘ –
دریں اثنا، ابرار، عرفان اور رضوان کے خلاف ایک والدین کی طرف سے شکایت درج کروائی گئی جن کے بیٹے جے ایم ڈی کوچنگ سینٹر میں پڑھتے ہیں، جس میں الزام لگایا گیا کہ ان کے بیٹوں کو قرآن پڑھنے اور اسلامی کلمہ پڑھنے پر مجبور کیا گیا۔سبھاش پلیس پولیس نے اس شکایت کی بنیاد پر 7 جولائی کو بھارتیہ نیا ئےسنہتا کی دفعہ 299 اور 302 کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی۔
نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے 8 جولائی کو ضلع مجسٹریٹ کو نوٹس جاری کیا، جس میں اس معاملے پر تین دن کے اندر رپورٹ طلب کی گئی۔(سورسMuslim mirror)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist