اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تبدیلی مذہب واجتماعی نکاح کے پروگرام کی اجازت نہیں ملی، مولانا توقیر رضا کو پولیس کی سخت وارننگ،

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی:معروف مسلم رہنما اور اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا خان کی جانب سے بریلی، یوپی میں مذہب تبدیلی اور اجتماعی نکاح کا پروگرام منعقد کرنے کے اعلان کے بعد پولیس انتظامیہ کو چوکنا کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واضح طور پر کہا ہے کہ بغیر اجازت اس طرح کا کوئی پروگرام منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر کسی نے طاقت کا استعمال کیا تو اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ کسی کو امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 
درحقیقت  مولانا توقیر رضا نے 5 جوڑوں کو اسلام قبول کرنے اور 21 جولائی کو بریلی کے خلیل ہائر سیکنڈری اسکول میں صبح 11 بجے اجتماعی نکاح کا پروگرام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا رضا کے مطابق اس کے لیے انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ کر اجازت طلب کی ہے۔
اس معاملے میں بریلی کے ایس ایس پی انوراگ آریہ نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا – "کل سٹی مجسٹریٹ کو ایک درخواست دی گئی تھی اور اس کی مقامی پولیس اور ایل آئی (لوکل انٹیلی جنس) کی طرف سے جانچ کی جا رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد رپورٹ درج کی جائے گی۔ بریلی پولیس تمام مقامی لوگوں کو یقین دلاتی ہے کہ کسی کو بھی شہر کے امن و امان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور بغیر اجازت کے منعقد ہونے والے کسی بھی پروگرام سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
واضح ہو مولانا توقیر رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایسی 23 درخواستیں ہیں جن میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان میں 15 لڑکیاں اور 8 لڑکے ہیں۔ مولانا نے کہا کہ کئی مسلم لڑکیوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے، لیکن کسی ہندو تنظیم نے اس کی مخالفت کا اظہار نہیں کیا۔ اس لیے ہمارے اس پروگرام کے خلاف کوئی مذہبی تنظیم احتجاج نہیں کرے گی۔ 
مولاناتوقیر رضا نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ ہم کوئی غیر قانونی کام کرنے نہیں جا رہے ہیں۔ تمام بالغوں کو اپنے مذہب اور معاملات کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق ہے۔ جن پانچ جوڑوں کی شادی پہلے مرحلے میں ہونے والی ہے، ان میں سے ایک کا تعلق ایم پی سے ہے اور باقی قریبی بریلی سے ہیں۔(سورس:آج تک )

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN