اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ میں ہندوآبادی 2.54کروڑ،مسلمان محض17لاکھ،پھر بھی بی جے پی نے مسلم ریزرویشن کا خوف دکھایا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:ہریانہ میں مسلمانوں کی آبادی صرف 7.2 فیصد ہے اور ریاست میں ہندوؤں کی کل آبادی 87.46 فیصد ہے۔ ریاست کی کل 2.54 کروڑ آبادی میں سے مسلمانوں کی آبادی 17 لاکھ 81 ہزار ہے۔ اگر ہم ہریانہ کے 21 اضلاع کی بات کریں تو میوات ضلع کو چھوڑ کر 20 اضلاع ہندو اکثریتی اضلاع ہیں۔ اس کے باوجود مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو مسلم ریزرویشن کا ذکر کرکے ہندو آبادی کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ہریانہ میں مسلم ریزرویشن کو لاگو نہیں ہونے دیں گے۔ لیکن اگر کانگریس آئی تو کرناٹک کی طرح مسلم ریزرویشن نافذ کرے گی۔
امت شاہ نے منگل کو جنوبی ہریانہ کے مہندر گڑھ ضلع میں ‘پچھڑا ورگ سمن سمیلن’ میں کہا کہ کانگریس پسماندہ طبقے کی مخالف ہے۔ اگر کانگریس ہریانہ میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ ان کا ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے گی۔ شاہ نے کہا- کانگریس نے او بی سی ریزرویشن کے لیے 1950 کی دہائی میں بنائے گئے کاکا کالیکر کمیشن کی سفارشات کو برسوں تک لاگو نہیں کیا۔
امت شاہ نے کہا- 1980 میں اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے منڈل کمیشن کو پس پشت ڈال دیا۔ 1990 میں جب اسے قبول کیا گیا تو راجیو گاندھی نے ڈھائی گھنٹے کی تقریر کی اور او بی سی ریزرویشن کی مخالفت کی۔ مرکزی وزیر نے کہا ’’کرناٹک میں کانگریس نے پسماندہ طبقات کے لیے ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دیا۔ اگر وہ یہاں (ہریانہ) آتے ہیں تو یہاں بھی ایسا ہی ہوگا۔
امت شاہ نے آندھرا پردیش کا ذکر نہیں کیا، جہاں ان کی اتحادی تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے 2024 کے اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں کے لیے 4.5 فیصد مسلم ریزرویشن کا وعدہ کیا ہے۔ بھاری اکثریت حاصل کرنے کے بعد چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے کہا کہ مسلم ریزرویشن کا وعدہ پورا کیا جائے گا۔ آندھرا پردیش میں بی جے پی اور ٹی ڈی پی کا اتحاد ہے۔ لیکن بی جے پی یا مودی شاہ نے کبھی آندھرا میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی مخالفت نہیں کی۔ نہ الیکشن سے پہلے اور نہ الیکشن جیتنے کے بعد۔ لیکن مسلم ریزرویشن اور آندھرا سے باہر کے مسلمانوں پر پی ایم مودی اور امت شاہ کے بیانات کچھ اور ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN