اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی موجودگی  بین الاقوامی قانون کے خلاف : عالمی عدالت کا فیصلہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
163
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کے ساتھ منسلک سب سے بڑی عدالت ‘بین الاقوامی عدالت انصاف’ نے اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے قائم کی گئی یہودی بستیوں کو بین الاقوامی قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔
بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کے روز اس سلسلے میں اپنا ‘ ورڈکٹ ‘ دیا ہے۔ بین الاقوامی عدالت کی طرف سے رائے اقوام متحدہ کی طرف سے 2022 میں دریافت کیے جانے پر دی گئی ہے۔ تاہم اس عدالت کی رائے کے مطابق بین الاقوامی قانون کے تحت پابندی لازم نہیں ہے۔ لیکن اس کے نتیجے میں اسرائیل کے لیے حمایت میں کمی ہو سکتی ہے۔
بین الاقوامی عدالت انصاف نے اپنے ‘ورڈکٹ’ میں تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم کو ختم کرنے کے لیے تعاون کریں۔
بین الاقوامی عدالت انصاف کی طرف سے کہا گیا ہے’ اسرائیل کی مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں قائم کی گئی یہودی بستیاں اور ان کے ساتھ جڑی دوسری تعمیرات بھی قانون کی خلاف ورزی پر مبنی ہیں۔ نیزان یہودی بستیوں کے ساتھ منسلک رجیم بھی بین الاقوامی قانون کے خلاف ہیں۔
بین الاقوامی عدالت انصاف کے صدر نے ‘ورڈکٹ’ پندرہ رکنی پینل کی طرف سے سنایا۔ انہوں نے عدالتی حکم سناتے ہوئے کہا ‘ اسرائیل کو چاہیے کہ وہ فلسطینیوں کو اس قبضے کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی ادائیگی کرے۔ نیز اقوام متحدہ ، اس کی جنرل اسمبلی، سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے رکن تمام ملکوں کو کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہ کریں اور اس قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے اسرائیل کو کوئی مدد یا حمایت نہ دیں۔
سب سے بڑی بین الاقومی عدالت اس معاملے کا 2022 سے جائزہ لے رہی تھی۔ اس دوران 52 مختلف ملکوں نے اسرائیلی قبضے کے بارے میں اپنے ماہرین ، اور نمائندوں کے ذریعے عدالت کے سامنے اپنا موقف پیش کیا ہے۔ جبکہ غزہ میں اسرائیلی جنگ اس کے بہت بعد میں سات اکتوبر 2023 کو شروع ہوئی ہے۔ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ 1967 میں ہوا تھا۔ ان میں مگربی کنارا، مشرقی یروشلم اور غزہ کی پٹی شامل تھی۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل تب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کر رہا اوربتدریج بڑھا رہا ہے۔اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کے زیادہ تر طبقات اسرائیلی قبضے کو درست تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
بین الاقوامی عدالت انصاف نے بھی کہا ہے اسرائیل کو تمام مقبوضہ علاقے خالی کرنے چاہیں اور اپنی ہر طرح کی ان علاقو ں میں کی جاچکی تعمیرات ختم کرنا چاہییں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN