اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جرمنی میں مسلم تنظیم پر پابندی،انتہا پسندی کے فروغ کا الزام

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
222
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلامک سینٹر ہیمبرگ (آئی زیڈ ایچ) ایسوسی ایشن اور اس کی ذیلی تنظیموں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وزارتِ داخلہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے حکام نے بدھ کو جرمنی کی آٹھ ریاستوں میں تنظیم کی 53 جگہوں کی تلاشی لی۔
اس کے ساتھ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مشہور ‘بلیو مسجد’ کی بھی تلاشی لی گئی۔
اسلامک سینٹر یا مرکزِ اسلامی کے زیرِ انتظام ہیمبرگ میں مسجدِ امام علی بھی ہے جو مقامی طور پر ‘بلیو مسجد’ کے نام سے مشہور ہے۔
یہ جرمنی کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے جو اپنے فیروزی بیرونی حصے کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔
ہیمبرگ میں قائم آئی زیڈ ایچ کے علاوہ فرینکفرٹ، میونخ اور برلن میں اس تنظیم کے ذیلی گروپس پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں وزارتِ داخلہ کے مطابق چار شیعہ مساجد کو بھی بند کردیا جائے گا۔
زیڈ ایچ کی جانب سے بدھ کی صبح تک پابندی کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا تھا اور ان کی ویب سائٹ بھی قابلِ رسائی نہیں تھی۔
وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ آئی زیڈ ایچ پر پابندی کی بنیاد نومبر میں 55 پراپرٹیز تلاشی کے دوران سامنے آنے والے شواہد تھے۔
جرمنی کی وزیرِ داخلہ نینسی فیزر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے ‘اسلامشز زینترم ہیمبرگ’ (مرکز اسلامی ہیمبرگ) پر پابندی لگادی ہے جو جرمنی میں انتہا پسند اسلامی، مطلق العنان نظریے کو فروغ دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "یہ اسلام پسند نظریہ انسانی وقار، خواتین کے حقوق، آزاد عدلیہ اور ہماری جمہوری حکومت کے خلاف ہے۔”
جرمنی کی میڈیا رپورٹس کے مطابق نینسی فیزر نے کہا کہ اسلامک سینٹر ہیمبرگ پر انتہا پسندی کا پرچار کرنے پر پابندی عائد کی ہے اور پولیس نے سینٹر کی مشہور ‘بلیو مسجد’ کی بھی تلاشی لی ہے۔
انہوں نے کہا کہ "یہ فرق واضح کرنا ضروری ہے کہ ہم کسی مذہب کے خلاف کام نہیں کر رہے ہیں۔ لیکن صرف ایک ایسے گروپ کے خلاف ہیں جس پر جرمن ریاست کے ساتھ ساتھ خواتین کے حقوق کو پامال کرنے کا الزام ہے۔”(سورس:وائس آف امریکہ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN