اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کاروباریاخوف کے سبب شناخت چھپانا ایمان کی کمزوری کی علامت:مولانا توقیر رضا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی جانب سے اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں کھانے پینے کی دکانوں پرمالکان کا نام ظاہر کرنے کے حکم پر روک لگانے کے چند دن بعد، معروف مسلم مذہبی رہنما مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ اس حکم کا اصل اثر تب ہی نظر آئے گا جب ڈھابہ مالکان خاص طور پر مسلمانوں کی ملکیت والے، بغیر کسی خوف  کے اپنے نام ظاہر کرنا شروع کر دریں گے ۔انہوں نے مسلم کمیونٹی سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اپنی مذہبی شناخت اور اپنی ہندوستانیت کو بھی ظاہر کریں۔
خبررساں ایجنسی آئی اے این ایس  سے بات کرتے ہوئے، اتحاد ملت کونسل (IMC) کے سربراہ مولانا توقیر رضا نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کی ‘امتیازی’ ہدایات پر روک لگا کر صحیح مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف حکومت کے ’نقصان دہ ہتھکنڈوں‘ کو دفن کر دے گا بلکہ مختلف کمیونیٹیز  کے درمیان ہم آہنگی اور بھائی چارے کو بھی بحال کرے گا۔
سپریم کورٹ نے اس حکم پر پابندی لگا دی۔ یہ ہمارے نقطہ نظر پر منحصر ہے، چاہے ہم چیزوں کو منفی طور پر دیکھتے ہیں یا مثبت۔ ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ کون سا فیصلہ ملک، معاشرے کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور کون سا فیصلہ ہمیں فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ مجھے لگا کہ یہ فیصلہ مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کا ادراک کیا اور فیصلہ مسترد کر دیا۔
سرکردہ مسلم لیڈر  نے کہا کہ مسلم کمیونٹی کو اپنے عقیدے اور شناخت کو کسی بھی وجہ سے نہیں چھپانا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے اثرات تب ہی محسوس ہوں گے جب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تاجر اپنی شناخت برقرار رکھتے ہوئے اپنا کاروبار چلائیں۔
’’میرا ماننا ہے کہ مسلمانوں کو اپنا نام، چہرہ یا طریقہ چھپانے کی ضرورت نہیں ہے۔ مسلمان کو مسلمان جیسا نظر آنا چاہیے۔ اگر کوئی کاروبار یا خوف کی وجہ سے اپنی شناخت چھپا رہا ہے تو میرے خیال میں یہ ایمان کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ جن لوگوں نے حکومتی ہدایت کے بعد نام کی تختیاں لگانا شروع کیں، وہ بھی اب اپنے نام ظاہر کرتے ہیں۔ مسلمانوں کو فخر سے کہنا چاہیے کہ وہ مسلمان اور ہندوستانی ہیں،‘‘ انہوں نے کہا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN