اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اچانک ملک کے 300 بینکوں میں کام کاج ٹھپ، سائبر اٹیک سے  پیمنٹ  سسٹم فیل

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:مائیکروسافٹ کے سرور میں خرابی کی وجہ سے جہاں بینکوں سے لے کر اسٹاک مارکیٹ تک دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی تھی، وہیں اب ہندوستانی بینکنگ سسٹم پر ایک بڑا سائبر حملہ ہوا ہے اور اس کی وجہ سے ملک میں کام مشکل میں پڑ گیا ہے۔ تقریباً 300 چھوٹے بینکوں میں تعطل آ گیا ہے۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق رینسم ویئر اٹیک کی وجہ سے سینکڑوں بینکوں کے پیمنٹ سسٹم بھی ناکام نظر آئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سائبر حملہ اس کمپنی پر ہوا ہے جو ان تمام چھوٹے بینکوں کو تکنیکی مدد فراہم کرتی ہے۔
صارفین بھی اے ٹی ایم سے پیسے نہیں نکال پا ئے۔ ساتھ ہی، یو پی آئی کے ذریعہ رقم کی منتقلی میں مسائل کا سامنا ہے۔
دراصل، سی-ایج ٹیکنالوجیز کو اپنے سسٹم میں خرابی کا پتہ چلنے کے بعد گزشتہ دو دنوں سے اس مسئلے کا سامنا ہے۔ حکام کے مطابق بڑے پیمنٹ سسٹم کی سیکیورٹی کے لیے سی ایج سسٹم کو الگ کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ساتھ ضروری احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی گئی ہیں۔ انڈین نیشنل کوآپریٹو یونین کے چیئرمین دلیپ سنگھانی نے کہا کہ گجرات کے 17 ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینکوں سمیت ملک بھر کے تقریباً 300 بینک گزشتہ دو تین دنوں سے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بینکوں کو 29 جولائی سے مسائل کا سامنا ہے اور سافٹ ویئر کمپنی کے حکام اسے تکنیکی خرابی قرار دے رہے ہیں۔
درحقیقت یہ سائبر حملہ رینسم ویئر  نامی مالوئیر کا ہو سکتا ہے ۔ رینسم ویئر ایک قسم کا مالویئر ہے، جو آپ کے کمپیوٹر میں داخل ہوتا ہے اور رسائی حاصل کرتا ہے۔ یہ آپ کی تمام فائلوں کو خفیہ کرتا ہے۔ ڈیٹا واپس دینے اور رسائی دینے کے بدلے تاوان کا مطالبہ بھی کرتا ہے۔
مئی 2017 میں،واننا کرائی رینسم ویئر نے دنیا بھر کے درجنوں ممالک پر حملہ کیا۔ اس میں 2 لاکھ سے زیادہ سسٹم متاثر ہوئے۔ اس میں ہندوستان  بھی شامل تھا۔ ہیکرز نے کمپیوٹر سسٹم کو لاک کرکے 300 سے 600 ڈالر وصول کرنے کا کہا تھا۔ اس حملے میں امریکی صحت کا نظام سب سے زیادہ متاثر ہوا۔
اس کے بعد 22 مارچ 2018 کو پنچکولہ میں واقع نارتھ ہریانہ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کارپوریشن کے ہیڈ آفس کے کمپیوٹر میں ایک پیغام آیا۔ پیغام میں لکھا تھا کہ آپ کا کمپیوٹر ہیک ہو گیا ہے۔ بدلے میں ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا جو بٹ کوائن کے ذریعے جمع ہونا تھا۔ تاہم کارپوریشن نے ایک ہفتے کے اندر سسٹم کو بحال کر دیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN