اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اہل مدارس کی خدمت میں چند باتیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
اہل مدارس کی خدمت میں چند باتیں
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ابوالکلام قاسمی شمسی

کورونا وائرس کی بیماری کی وجہ سے تعلیمی اداروں پر بہت خراب اثر پڑا ہے، ادارے بند ہیں، درس و تدریس کا سلسلہ منقطع ہے ، یہ معاملہ مدارس اور مکاتب کے ساتھ بھی ہے اور عصری اداروں کے ساتھ بھی ہے ، مگر اس کا سب سے زیادہ اثر مدارس پر دیکھنے کو مل رہا ہے ، جہاں تک دیگر تعلیمی ادارے اسکول ،کالج اور یونیورسٹیوں کی بات ہے تو یہاں اسکول سطح تک تعلیم بند ہے، مگر کالج اور یونیورسٹی سطح تک تعلیم کا سلسلہ آن لائن جاری ہے ، عصری اداروں نے آن لائن تعلیم کو اختیار کیا ،مگر اہل مدارس نے وسائل کی کمی کو بہانہ بناکر اوپر درجات کے لئے آن لائن تعلیم کا بھی انتظام نہیں کیا ، جبکہ یہ زیادہ مشکل نہیں تھا، آسانی سے عربی درجات کے لئے آن لائن تعلیم کا انتظام کیا جاسکتا تھا، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آن لائن انتظام سے بچنے کے لئے ہمارے کچھ علمائے کرام یہ کہنے لگے کہ آن لائن تعلیم میں وہ بات نہیں جو کلاس میں بیٹھ کر تعلیم دینے میں ہے ،یہ صحیح ہے کہ کلاس میں بیٹھ کر تعلیم دینے میں جو بات ہے، وہ آن لائن میں نہیں ہے ،لیکن اس بات کو ذہن میں رکھنے ضرورت ہے کہ یہ مجبوری میں عارضی متبادل انتظام یعنی آن لائن تعلیم کی بات کی جارہیہے۔

یہ لاک ڈاؤن اور بیماری کی وجہ سے ہے ،جب حالات ٹھیک ہو جائیں گے، تو آن لائن تعلیم کا سلسلہ خود بند ہو جائے گا ،اس لئے اہل مدارس سے اپیل ہے کہ وہ اس جانب توجہ دیں اور ان لائن تعلیم کا سلسلہ جاری کریں ، جب تک آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع نہ ہو یا مدارس نہ کھلیں ،اس وقت تک طلبہ کو ہدایت دی جائے کہ وہ خود سے مطالعہ کریں ،اور جو وقت بچ جائے اس میں عصری مضامین انگری ،حساب ،سائنس ،ہندی وغیرہ پڑھے، اس کے لئے ٹیوشن کی ضرورت ہو ٹیوشن پڑھیں ،تاکہ وقت برباد نہہوں اوریہ وقت کار آمد بن جائے، موجودہ وقت میں دینی علوم کے ساتھ ضروری حد تک عصری علوم کی بھی سخت ضرورت ہے ۔

مدارس کے ذمہ داروں کو بھی چاہئے کہ وہ طلبہ کی رہنمائی کریں اور گارجین کو بھی چاہئے کہ وہ اس جانب توجہ دیں ،طلبہ کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے اوقات کو ادھر ادھر کے کاموں میں لگا کر برباد نہ کریں ،بلکہ اپنے قیمتی اوقات کو مطالعہ میں لگائیں اور باقی وقت میں عصری مضامین پڑھیں ، اللہ تعالیٰ وقت کو مناسب انداز پر استعمال کی توفیق دے اور تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN