اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خاص فرقہ کو ہی نشانہ بنانے  والا پنکی چودھری گرفتار،این ایس اے لگانے کی تیاری

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
256
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی آباد پولیس نے بھوپیندر شرما عرف پنکی چودھری عرف پنکی بھیا  کو گرفتار کرلیا  ہے، جو دو سال قبل دہلی کے جنتر منتر پر ایک خاص فرقہ  کے خلاف نعرے بازی اور جے این یو کے طلبہ پر حملہ کرکے سرخیوں میں آیا تھا۔ غازی آباد پولیس نے اس  کو پکڑ لیا ہے جو شہر کی ایک مسلم کالونی میں توڑ پھوڑ کر کے فرار ہو گیا تھا۔ اس ملزم کے خلاف صرف غازی آباد کے مختلف تھانوں میں 12 مقدمات درج ہیں۔ اس میں گینگسٹرایکٹ  اور غنڈہ گردی  کے کیس بھی شامل ہیں۔ اس کی ہسٹری شیٹ بھی تقریباً ایک سال سے کھلی ہوئی ہے۔
اس کے باوجود پنکی چودھری کے اکڑ میں کمی نہیں آئی۔ اب غازی آباد پولیس نے اس کے خلاف این ایس اے لگانے کی تیاری کر لی ہے۔ پنکی چودھری نے دو دن پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو مخاطب کرتے ہوئے ایک ویڈیو بیان جاری کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ملزم براہ راست پی ایم مودی کو وارننگ دے رہا تھا کہ اگر بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مظالم 24 گھنٹے کے اندر بند نہ ہوئے تو وہ پورے ملک میں بنگلہ دیشیوں کو نہیں بخشے گا۔ اس کے بعد جیسے ہی 24 گھنٹے مکمل ہوئے یہ بدمعاش اپنے ساتھیوں کے ساتھ کچی بستی میں پہنچا اور وہاں رہنے والے لوگوں کو لاٹھیوں سے مار کر توڑ پھوڑ کی۔حالانہ پولیس نے کہا تھا کہ یہ بنگلہ دیشی نہیں بلکہ شاہجہانپور کے رہنے والے تھے
پولیس ویڈیو کے وائرل ہونے کا انتظار کرتی رہی
ملزم نے اس واقعہ کی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی پولیس کوئی کارروائی کرنے کے لیے ویڈیو کے وائرل ہونے کا انتظار کرتی رہی۔ جیسے ہی ویڈیو وائرل ہوا، غازی آباد پولیس نے مدھوبن باپودھم تھانے میں انڈین جسٹس کوڈ کے تحت بغاوت، حملہ، کسی خاص مذہب پر تبصرہ، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ اب پولیس نے نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے فائل کھول دی ہے۔ غازی آباد کا ہسٹری شیٹر پنکی چودھری کے خلاف دہلی میں بھی کئی مقدمات درج ہیں۔ اس بدمعاش نے جے این یو کے طلبہ کو کمیونسٹ کہہ کر کیمرے کے سامنے مارا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN