اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کامن سول کوڈ کی وکالت،بنگلہ دیش کو پیغام، اپوزیشن کو نصیحت،… لال قلعہ سے پی ایم مودی کی تقریر کے بڑے نکات

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
188
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ہندوستان میں، جشن آزادی یعنی 78 واں یوم آزادی آج 15 اگست کو منایا جا رہا ہےاور وزیر اعظم  15 اگست کا قوم سے لگاتار یہ  11 واں خطاب ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ پہنچ کر خطاب کیا
اس سے قبل پی ایم نے دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر قومی پرچم لہرایا۔ اس کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آزادی کے مجاہدوں کو یاد کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ جب ہم 40 کروڑ تھے تو ہم نے سپر پاور کو شکست دی تھی۔ آج ہم 140 کروڑ ہیں۔
خطاب سے پہلے پی ایم مودی کو دیسی 105 ایم ایم لائٹ فیلڈ گن سے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ تقریب میں تقریباً 6000 خصوصی مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ پروگرام میں خاص طور پر اٹل انوویشن مشن جیسے اقدامات سے وابستہ لوگ، میرا یووا بھارت کے رضاکار، قبائلی برادریوں کے لوگ اور کسان تنظیموں کے نمائندے بھی اس پروگرام میں موجود تھے۔ پی ایم نے اپنی طویل تقریر میں سیکڑوں سال کی غلامی،بنگلہ دیش کی اقلیت کا تذکرہ خاص طور کیا اسی کے ساتھ ون نیشن اور ون الیکش  کی بات بھی کی -انہوں تقریبا ہر موضوع پر بات کی اور اپوزیشن کو سخت تنقید کانشانہ بنایا-
شیخ حسینہ کا نام لیے بغیر انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پڑوسی ملک ہونے کے ناطے بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس پر فکر مند ہونا درست ہے۔پی ایم نے کہا کہ میں یہ سمجھ سکتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ وہاں حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔ خاص طور پر 140 کروڑ ہم وطنوں کی فکر یہ ہے کہ وہاں ہندو اور اقلیتی برادریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ ہندوستان ہمیشہ چاہتا ہے کہ ہمارے پڑوسی ممالک خوشی اور امن کی راہ پر چلیں۔ بہت جلد بنگلہ دیش ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔
لال قلعہ کی فصیل سے پی ایم مودی نے کہا، ‘ہمارے ملک میں سپریم کورٹ نے یکساں سول کوڈ پر بار بار بحث کی ہے۔ ہمارے ملک کا ایک طبقہ یہ مانتا ہے اور اس میں سچائی ہے کہ ہم جس سول کوڈ سے جی رہے ہیں وہ دراصل ایک قسم کا فرقہ وارانہ سول کوڈ ہے۔ سول کوڈ امتیازی ہے۔ اس لیے اب ملک میں سیکولر سول کوڈ ہونا چاہیے۔جب مودی نے سیکولر سول کوڈ کا ذکر کیا۔ اس دوران وہاں موجود چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو مسکراتے ہوئے دیکھا گیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ملک میں ایک سیکولر سول کوڈ ہونا چاہئے، جو ملک میں مذہب کی بنیاد پر ہونے والے امتیازی سلوک سے آزادی فراہم کرے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN