اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کندرکی (مرادآباد)اسمبلی حلقہ سے مسلم،یادوبی ایل او ہٹادئیے گیے:سماجوادی پارٹی کا الزام

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:اتر پردیش سرکار پر اپوزیشن کی طرف سے لگاتار یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ ذات پات کے تعصب سے کام لیتی ہے حالیہ دنوں میں مخصوص ذات و فرقہ کے خلاف اقدامات کرنے کا الزام لگایا گیا تھا خود وزیراعلی نے اسمبلی میں جب ایک واقعہ میں ملوث ملزموں کا نام لیا تو پندرہ میں دو نام بتائے اس میں ایک یا دو اور ایک مسلمان تھا جبکہ دیگر تمام مختلف ذاتوں سے تعلق رکھنے والے ہندو تھے-اب ایک نیا انکشاف سماجوادی پارٹی نے کیا ہے
واضح ہو یوپی میں  دس اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں، جن کی تاریخوں کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ہی سیاسی درجہ حرارت بڑھ چکا ہے اور الزامات اور جوابی الزامات کا دور شروع ہو چکا ہے۔
سماجوادی پارٹی نے حکومت پر کندرکی اسمبلی حلقہ میں مسلم اور یادو بی ایل او اور سپروائزر کو ہٹانے کا الزام لگایا ہے۔
دراصل، سماج وادی پارٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر سے شکایت کی ہے۔ ایس پی نے مرادآباد کے کندرکی اسمبلی حلقہ میں مسلم اور یادو بی ایل او اور سپروائزر کو ہٹانے اور غیر یادو غیر مسلموں کی تعیناتی کی شکایت کی ہے۔ ایس پی نے ہٹائے گئے انتخابی افسروں کی فہرست بھی سونپ دی ہے۔

سماج وادی پارٹی نے مرادآباد کی کندرکی اسمبلی سیٹ پر انتخابی طریقہ کار میں بے ضابطگیوں کی شکایت کرتے ہوئے یوپی کے چیف الیکٹورل آفیسر کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے۔ ساتھ ہی ایس پی نے اس کی تحقیقات اور  متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
ایس پی نے اپنے میمورنڈم میں کہا، "ضمنی انتخابات سے قبل ذات اور مذہب کی بنیاد پر بی ایل او اور سپروائزر کی تبدیلی غیر جمہوری، غیر آئینی اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان ہے۔ سماج وادی پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ مذکورہ شکایت کا فوری نوٹس لیا جائے اور تحقیقات کرائی جائے، قصوروار افسران اور ملازمین کو سزا دی جائے اور پارٹی کو تحقیقاتی رپورٹ اور کی گئی کارروائی سے آگاہ کیا جائے۔
سماجوادی پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے کندرکی اسمبلی حلقہ میں بلاک سطح کے افسروں اور نگرانوں کو بغیر کسی وجہ کے ان کے عہدوں سے کیوں ہٹا یا گیا۔ سماجوادی پارٹی نے مزید کہا کہ یادو اور مسلم طبقہ کے افسران اور نگرانوں کو بغیر کسی مناسب وجہ کے ان کے عہدوں سے ہٹایا جا رہا ہے۔ ایسا اس وقت کیا جا رہا ہے جب یوپی کی 10 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN