اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیخ حسینہ کو ایک اور دھچکا، پورے خاندان کو حاصل سکیورٹی ختم، وجہ بھی بتائی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کے چند دن بعد انہیں دیا گیا خصوصی سیکورٹی کور جمعرات کو واپس لے لیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی بی ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق، چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کی صدارت میں مشیروں کی کونسل نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے لیے خصوصی سکیورٹی ختم کرتے ہوئے اسپیشل سکیورٹی فورس ایکٹ 2021 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا
چھہترسالہ شیخ حسینہ کے 5 اگست کو بھارت فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔
شیخ حسینہ کو اس وقت بنگلہ دیش میں 75 سے زائد مقدمات کا سامنا ہے، جن میں سے تقریباً نصف قتل کے الزامات ہیں۔
چیف ایڈوائزر کے دفتر(سی اے او) نے ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد ایک بیان میں کہا، "طلبہ اور عوامی بغاوت کے پس منظر میں 8 اگست 2024 کو عبوری حکومت قائم کی گئی تھی۔”
مشاورتی کونسل کی رکن سیدہ رضوانہ حسن نے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئےکہا "عبوری حکومت امتیازی سلوک کے خلاف تحریک کا نتیجہ تھی”۔
حکومتی بیان میں کہا گیا کہ اسپیشل سکیورٹی فورس ایکٹ 2021 پچھلی حکومت کے فیصلے کے نتیجے میں بنایا اور نافذ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 15 مئی 2015 کو اس قانون کے تحت شیخ حسینہ اور ان کے قریبی رشتہ داروں کو خصوصی تحفظ اور مراعات فراہم کرنے کے لیےگزٹ جاری جاری کیا گیا تھا -بیان میں مزید کہا گیا ہے، "یہ قانون صرف اور صرف ایک خاندان کے افراد کو خصوصی ریاستی فوائد فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا تھا، جو کہ واضح امتیازی سلوک ہے۔”  اورعبوری حکومت ہر قسم کے امتیازی سلوک کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔اس میں کہا گیا کہ بدلے ہوئے منظر نامے کی وجہ سے موجودہ قانون کے مطابق ‘بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان کے خاندان’ سے متعلق دفعات کو انتظامی نظم کے تحت نافذ کرنا ممکن نہیں
خیال رہے حال ہی میں، وزارت داخلہ نے شیخ حسینہ، ان کے مشیروں، سابق کابینہ کے اراکین، اور 12ویں پارلیمنٹ کے تمام اراکین کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیے تھے۔ ان کی شریک حیات اور بچوں کے سفارتی پاسپورٹ بھی فوری طور پر منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN