اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عراق سے سینکڑوں اتحادی فورسز کے انخلا کا معاہدہ طے پا گیا: ذرائع

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
113
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ اور بغداد کےدرمیان امریکی زیر قیادت اتحادی فورسز کے عراق سے انخلا کے منصوبوں کے بارے میں ایک سمجھوتہ طے پاگیا ہے۔ یہ بات اس معاملے سے واقف متعدد ذرائع نے بتائی ہے۔رائٹرز نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر فرہاد علاؤالدین نے کہا کہ’’ اتحادیوں کے انخلاء پر واشنگٹن کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل ہو گئےہیں۔ ہم اس وقت عراق اور بین الاقوامی اتحاد کے ارکان کے درمیان تعلق کو ، فوج میں دو طرفہ تعلقات،سیکیورٹی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں پر مرکوز کرتے ہوئے ایک نئی سطح پر لے جانے کے قریب ہیں ۔‘‘انہوں نے منصوبے کی تفصیلات پر کوئی بات نہیں کی اور امریکی قیادت والے اتحاد نے ای میل کیے گئے سوالات کے جواب نہیں دیے ۔
*مجوزہ معاہدے میں کیا کیا کچھ شامل ہے ؟
یہ معاہدہ بغداد اور واشنگٹن کے درمیان چھ ماہ سے زیادہ عرصے پر محیط مذاکرات کے بعد طے کیا گیا ہے۔ اسےجنوری میں وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے عراقی اڈوں پر تعینات امریکی افواج پر ایران کے حمایت یافتہ عراقی مسلح گروپوں کے حملوں کے دوران شروع کیا تھا۔۔ذرائع نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ اس منصوبے کے تحت ،جس پر وسیع پیمانے پر اتفاق ہو گیا ہے لیکن جسے دونوں دار الحکومتو ں کی جانب سے حتمی منظوری اور تاریخ کے اعلان کی ضرورت ہے،ستمبر 2025 تک سینکڑوں فوجی ملک سے چلے جائیں گے جبکہ باقی 2026 کے اختتام تک وہاں سے روانہ ہوں گے ۔
اس مجوزہ منصوبے کے تحت، تمام اتحادی افواج مغربی صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد ایربیس سے نکل جائیں گی اور ستمبر 2025 تک بغداد میں اپنی موجودگی کو نمایاں طور پر کم کر دیں گی۔امریکی اور دیگر اتحادی فوجی متوقع طور پر 2026 کے تقریبا ً اختتام تک لگ بھگ مزیدایک سال کے لیے نیم خودمختار شمالی کردستان کے علاقے اربیل میں رہیں گے تاکہ شام میں داعش کے خلاف جاری کارروائیوں میں سہولت فراہم کر سکیں۔
رائٹرز کے مطابق امریکہ اور عراق ایک نیا مشاورتی تعلق بھی قائم کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں جس کے تحت امریکہ کے کچھ فوجی انخلا کے بعد وہاں قیام جاری رکھ سکیں گے۔
فوجیوں کی نقل و حرکت کی درست تفصیلات کو فوجی طور پر حساس ہونے کی وجہ سے خفیہ رکھا جا رہا ہے۔اگرچہ اس منصوبے میں توجہ بنیادی طور پر اسلامک اسٹیٹ کا مقابلہ کرنے پر مرکوز کی گئی ہےتااہم امریکی حکام تسلیم کرتے ہیں کہ ان کی موجودگی ایرانی اثر و رسوخ کے خلاف ایک اسٹریٹجک پوزیشن کے طور پر بھی کام کرتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN