اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شملہ: سنجو لی میں ہندوتو تنظیموں کا مسجد میں تعمیرات کو لے کر زبردست احتجاج، پولیس پر پتھراؤ، حالات کشیدہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
265
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ : ہماچل پردیش  کی کانگریس سرکار ایک تنازع کو نمٹانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے اور ئندوتو تنظیمیں لگاتار اس پر دباؤ بنارہی ہیں اس مہم کے تحت دارالحکومت شملہ میں آج اس وقت حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے جب سنجولی مسجد کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے پولیس کی جانب سے لگائے گئے بریکیٹس توڑ کر مسجد کی جانب بڑھنے لگے اور پتھراؤ شروع کردیا۔ پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کےلئے لاٹھی چارج کیا۔ اس دوران ایک سیکوریٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہزاروں مظاہرین ڈھلی ٹنل پہنچے اور یہاں پولیس کی جانب سے لگائے گئے بیریکیٹس کو ہٹاکر سنجولی مسجد کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی۔
پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔ جس کے بعد بھیڑ نے شملہ پولیس پر پتھراؤ کردیا۔ پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے بھیڑ پر لاٹھی چارج کیا۔ اس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
دوسری طرف ہماچل کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کے میڈیا مشیر نریش چوہان نے بھی اس معاملے پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ غیر قانونی تعمیرات کا مسئلہ ہے، اسے مسجد کے تنازع سے نہ جوڑا جائے۔ نریش چوہان نے دعوی کیا  ہے کہ اس معاملے پر لوگوں نے پرامن مظاہرہ کیا ہے۔
دوسری طرف آج تک کی خبر یہ ہے کہ ہندو تنظیم کے لوگ جو بڑی تعداد میں سنجولی میں احتجاج کے لیے جمع ہوئے تھے نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ دیں۔ مظاہرین اب مسجد کی طرف بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جو مظاہرین کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بیریکیڈ توڑنے کے بعد پولیس نے آگے بڑھنے والے بھیڑ پر لاٹھی چارج بھی کیا۔اس معاملے پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ کا بیان بھی آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج کرنے کا حق ہر ایک کو ہے لیکن کوئی ایسی صورتحال پیدا نہیں ہونی چاہیے جس سے ریاست کا امن خراب ہو۔ ریاست کا امن و امان خراب نہیں ہونے دیا جا سکتا۔ سارا معاملہ عدالت میں ہے۔ اگر جگہ غیر قانونی پائی گئی تو کارروائی کی جائے گی اور قانون کے مطابق اسے گرایا جائے گا۔
شملہ کی انتظامیہ نے احتیاطی طور پر علاقہ میں 2023 کی بھارتی شہری تحفظ سنہتا کی دفعہ 163 نافذ کردیا جس کے تحت بغیر اجازت کے پانچ سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے اور مہلک ہتھیار و ہتھیار رکھنے پر پابندی عائد رہے گی۔ حکام نے بتایا کہ سنجولی کے علاقے میں کوئیک رسپانس ٹیم کے ساتھ ایک ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN