اردو
हिन्दी
اپریل 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف بل مخالف تحریک ملک میں بد امنی ،عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ، کانگریس بھی ساتھ :راجستھان کے وزیر کے سنگین الزامات

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
221
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور:وقف بورڈ بل پر جاری تنازعہ کے درمیان سرکاری بینچوں کی طرف سے مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داروں اور اس تحریک پر حملے اور بے سروپا الزامات لگائے جارہے ہیں اس سلسلہ کی کڑی کے طور پر راجستھان کی بی جے پی سرکار کے سینئیر وزیر   کروڑی لال مینا نے اب اس معاملے پر کانگریس ہائی کمان سمیت کئی لیڈروں کو نشانہ بنایا ہے۔اور کئی الزامات عائد کئے ہیں۔
کانگریس کی مرکزی قیادت پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور سلمان خورشید سمیت کئی لیڈر مسلمانوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بھڑکا رہے ہیں۔ مرکزی حکومت کے خلاف ایک بڑی سازش رچی جا رہی ہے۔
وقف بورڈ کی جائیداد کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے۔ لیکن آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ سے وابستہ فضل الرحیم مجددی (جو بورڈ کے جنرل سکریٹری ہیں )نے وقف کے نام پر سرکاری، مندر اور چراگاہوں کی زمینیں غیر قانونی طور پر ایک خاص کمیونٹی  کو فروخت کر کے ایک منی پاکستان بنا دیا۔
وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کرنے والوں کا کانگریس لیڈروں سے گہرا تعلق ہے۔ کچھ لیڈران لوگوں کو گمراہ اور اکسا رہے ہیں ۔ اس معاملے پر وزیر اعظم نریندر کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے،‘‘ مینا نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کو بتایا۔
مینا نے الزام لگایا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے قومی جنرل سکریٹری فضل الرحیم ملک کے مسلمانوں کو بھڑکا رہے ہیں اور تشدد کو ہوا دینے پر تلے ہوئے ہیں۔واضح ہو مولانا کا تعلق راجستھان سے ہےانہوں نے سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا  کہ مولانا جن کا کانگریس کے سینئر لیڈروں سے قریبی تعلق ہے، بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے مودی کے خلاف مہم چلا رہے ہیں ۔
مینا نے الزام لگایا کہ مولانا فضل الرحیم  اور ان کے رشتہ داروں نے سرکاری زمین، مندر معافی اراضی پر جے پور کے عنبر کے کشن پورہ میں درجن بھر کالونیوں میں ایک ’نیا پاکستان‘ بنا رکھا ہے جہاں 40 مساجد اور 30 غیر قانونی مذبح خانے کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا  کہ اسی طرح کا کام احمد آباد اور ممبئی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بھی کیا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنے دعووں کے ثبوت میں مولانا مجددی  کے کچھ ویڈیوز بھی دکھائے اور کانگریس کے اعلیٰ لیڈروں  کے ساتھ ان تصویریں بھی دکھائیں۔(ایجنسیوں کے ان پٹ کے ساتھ)

ٹیگ: وقف بل، کانگریس ، راجستھان منسٹر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Kejriwal Video Order News
خبریں

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

15 اپریل
RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN