اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

می لارڈ نے فیصلہ میں کہا:”لو جہاد “کے ذریعہ مسلم مرد پوری منصوبہ بندی کے ساتھ ہندو خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں…”،

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
194
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :لو جہاد کے معاملہ میں کے الزام میں ایک مسلم نوجوان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس دوران ایڈیشنل سیشن جج روی کمار دیواکر نے کہا کہ لو جہاد کے تحت مسلم مرد پوری منصوبہ بندی کے ساتھ ہندو خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
یوپی کی ایک عدالت نے حال ہی میں ’لو جہاد‘ کی تشریح کرتے ہوئے ایک مسلمان شخص کو ایک ہندو لڑکی کی بار بار عصمت دری کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی، لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے کہا کہ مسلمان مرد شادی کے ذریعے ہندو خواتین کو اسلام قبول کرنے کا نشانہ بناتے ہیں اور محبت کا بہانہ بنا کر ہندو خواتین سے دھوکہ دہی سے شادی کرتے ہیں اور ان کا مذہب تبدیل کرواتے ہیں
ہبریلی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج روی کمار دیواکر نے اپنے 42 صفحات پر مشتمل حکم نامے میں کہا کہ ‘لو جہاد’ کا بنیادی مقصد ہندوستان پر کچھ ‘ایک مخصوص مذہب کے بے لگام عناصر’ کے ذریعہ بالادستی / تسلط قائم کرنا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ لو جہاد کے ذریعے غیر قانونی مذہب  تبدیلی ایک بڑے مقصد کی تکمیل کے لیے کی جاتی ہے اور اگر بھارتی حکومت نے اسے بروقت نہیں روکا تو ملک کو مستقبل میں ‘سنگین نتائج’ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عدالت نے یہ تبصرہ عالم کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے کیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ ’’لو جہاد کے ذریعے ہندو لڑکیوں کو محبت کا لالچ دے کر غیر قانونی مذہب تبدیل کرنے کا جرم ایک سنڈیکیٹ کے ذریعے غیر مسلموں، درج فہرست ذات، درج فہرست قبائل، او بی سی برادری کے کمزور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، خواتین کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ اور بچوں کو ان کے مذہب کوبرا بھلا کہہ کر، دیوی دیوتاؤں کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرے کر کے، نفسیاتی دباؤ ڈال کر اور انہیں شادی، نوکری وغیرہ جیسے لالچ دے کر بڑے پیمانے پر برین واش کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے حالات پیدا ہو جائیں۔

ٹیگ: مسلم مرد، ہندو خواتین ، لو جہاد

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا
خبریں

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

24 جون
کیتن سیا وائرل ویڈیو
خبریں

"سالگرہ پر ‘پرنسس ٹریٹمنٹ’، چند دن بعد المناک انجام؛ کیتن اگروال کیس نے سب کو چونکا دیا”

24 جون
بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

کیتن سیا وائرل ویڈیو

"سالگرہ پر ‘پرنسس ٹریٹمنٹ’، چند دن بعد المناک انجام؛ کیتن اگروال کیس نے سب کو چونکا دیا”

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026

حالیہ خبریں

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026
کیتن سیا وائرل ویڈیو

"سالگرہ پر ‘پرنسس ٹریٹمنٹ’، چند دن بعد المناک انجام؛ کیتن اگروال کیس نے سب کو چونکا دیا”

جون 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN