اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حسن نصراللہ کے جانشین مارے گئے؟سعودی ذرائع سے اسرائیلی میڈیا کا دعوی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
454
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین جمعرات کو بیروت میں آئی ڈی ایف کے ایک حملے میں مارے گئے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے سعودی الحدث نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ کیا۔ کمال کی بات یہ ہے کہ اسرائیل نے اس اعلان کیا اور نہ حزب اللہ کی طرف سے کوئی بیان آیا ہے البتہ سعودی خبررساں ایجنسی ضرور یہ دعویٰ کرہی ہے حتی کہ اسرائیلی اخبار بھی اسی ایجنسی کے حوالہ سے خبر دے رہا ہے۔بہرحال سب کچھ ہوا میں ہے ۔افواہوں اور پروپیگنڈے کی جنگ میں سچی خبریں غائب ہوجاتی ہیں -تادم تحریر  ان کی موت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ الحدث نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے ہاشم صفی الدین کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ تاہم اسرائیل نے ابھی تک اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے لبنانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات بیروت کے مضافاتی علاقے دحیہ میں ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنایا۔جمعہ کے روز، اسرائیل نے کہا کہ اس نے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے اور وہ گروپ کی سینئر شخصیات پر حملوں کے بعد ہونے والے نقصان کا اندازہ لگا رہا ہے۔امریکی نیوز پورٹل Axios نے تین اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ہاشم صفی الدین کو جمعرات کی شب بیروت میں زیر زمین بنکر میں نشانہ بنایا گیا تاہم اس کے بعد ان کے بارے میں کچھ نہیں سنا گیا۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے ہفتے کے روز ٹویٹر پر صفی الدین اور نصر اللہ کی تصویر پوسٹ کی اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر زور دیا کہ "اپنی پراکسیز لیں اور لبنان چھوڑ دیں”۔
اسرائیل نے 27 ستمبر کو ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کی اعلیٰ عسکری قیادت بشمول سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کو ختم کر دیا۔ نماز جمعہ کی امامت کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے تہران میں ایک بڑے پیمانے پر نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور اس کے علاقائی اتحادی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN