اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ:کانگریس کے پانچوں مسلم امیدوار بڑے مارجن سے جیتے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
933
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوح میوات :(محمد صابر قاسمی) 
ریاست ہریانہ کے اسمبلی انتخابات میں عوامی سطح سے لیکر میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس سرکار کے اقتدار میں آنے کے حالات اور ماحول دیکھا جارہا تھا، تمام تبصرہ نگاروں سمیت سیاسی پنڈتوں نے ہریانہ میں کانگریس کی 44 سیٹ سے لیکر 55 سیٹوں کی جیتنے کی پیشین گوئی کی تھی تاہم آج جیسے ہی نتائج بی جے پی کے حق میں میں سامنے آئے ہیں وہ چونکا دینے والے ثابت ہوئے ہیں، پھر سے ایک بار ریاست ہریانہ میں  واضح طور پر سے  جے پی اقتدار میں آنے کے فیصلے لوگ حیران ہیں.

بی جے پی کے اقتدار میں غیر یقینی طور پر آنے سے میوات کے کانگریس کی عوام و خصوصاً کانگریسی خیمہ میں صاف طور پر مایوسی پائی جا رہی ہے، لوگوں میں اپنے امیدواروں کو جتا کر بھی  اقتدار میں کانگریس کے نہ آنے پر ہارنے کی بات کہی جا رہی ہے، قابل ذکر ہے کہ میوات میں کانگریس پارٹی نے پانچ ٹکٹ دیے تھے سبھی کو اچھے مارجن سے جتا کر میوات کے ووٹروں نے صد فیصد اپنا حق ادا کیا ہے،
واضح رہے کہ کانگریس پارٹی نے ریاست میں پانچ ٹکٹ دیے تھے، جس میں سے چار تکٹ میوات میں جبکہ ایک ٹکٹ شمالی ہریانہ کے جگادہری ضلع یمنا نگر سے اکرم خان کو دیا تھا، اس طرح مجموعی طور پر کانگریس نے پانچ ٹکٹ دیکر پانچ مسلمانوں کو ہریانہ میں میدان اتارا تھا ، جس میں سبھی پانچوں کانگریس کے امیدواروں نے اچھی کارکردگی کرتے ہوئے پانچوں سیٹوں کو اچھے مارجن سے فتح حاصل کی ہے،نوح اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے آفتاب احمد نے اپنے سیاسی حریف آئی این ایل و بی ایس پی اتحاد کے امیدوار طاہر حسین کو 46963 سے ہرا کر جیت درج کی ہے، وہیں کانگریس کے مامن خان نے 98441 سے بی جے پی کے نسیم احمد کو ہرا کر فیروز پور جھرکہ اسمبلی سے بڑی جیت درج کی ہے ،جبکہ نوح ضلع کے پونہانہ اسمبلی حلقہ سے چوہدری محمد الیاس نے 31916 سے اپنے مد مقابل آزاد امیدوار رہیسہ خان کو یہاں سے شکست فاش دی ہے ، یہاں شروع شروع میں مقابلہ کافی دلچسپ بتایا جا رہا تھا لیکن آخری دنوں میں چوہدری محمد الیاس نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کافی مضبوط پوزیشن حاصل کر لی تھی ،ضلع پلول کی ہتھین اسمبلی سیٹ سے چوہدری محمد اسرائیل خان صاحب نے 32396 ہزار ووٹوں سے بی جے پی کے منوج کمار کو ہرا کر قابل ذکر جیت کر آئے ہیں، جبکہ جگادہری اسمبلی حلقہ ضلع یمنا نگر سے اکرم خان نے بی جے پی کے کنور پال کو  6868 ہزار ووٹوں سے شکست دی ہے، سوہنا اسمبلی حلقہ سے چوہدری جاوید احمد 11817 ووٹوں سے بی جے پی کے تیج پال تنور سے ہار گئے ہیں یہاں چوہدری جاوید نے 49171 ووٹ حاصل کیے تھے تاہم جیت کے قریب پہونچ کر چوہدری جاوید معمولی فاصلے سے دوسری بار ہارے ہیں،

ٹیگ: ہریانہ،کانگرس،جمّوں کشمیر،الیکشن

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN