اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ترکیہ: نبوت کا دعویٰ کرنے والے ملعون کو گرفتار کرلیا گیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
295
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

*ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کیا گیا، ’’المھدی المنتظر‘‘ ہونے کا اعلان کیا تھا
ترکیہ میں کئی دنوں سے تنازع جاری رہنے کے بعد سکیورٹی حکام ایک ترک شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ اس شخص نے ۔ نعوذ باللہ ۔ نبوت کا دعویٰ کر دیا تھا۔ اپنے پیروکاروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ کیناکلے میں اس شخص نے پہلے ایک مذہبی گروپ قائم کیا تھا۔ ترکیہ کے سرکاری اور نجی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کے پیروکاروں کی تعداد 200 کے لگ بھگ تھی۔
سکیورٹی سروسز مصطفیٰ شابوک کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئیں جس نے خود کو "المھدی المنتظر” کہا تھا ۔ اس کے ساتھ اس کے 15 پیروکاروں کو بھی پکڑ لیا گیا۔ حکومت نے ان پر بڑی رقم حاصل کرنے کے لیے مذہبی عقائد کا استحصال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ تحقیقات مکمل ہونے اور انہیں عدالت میں منتقل کرنے کے بعد انہیں مالی فراڈ کے الزامات کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔
شابوک کی نبوت کا قصہ 2023 سے شروع ہوا جب اس نے ترکیہ کے مختلف حصوں میں زلزلے کے متاثرین کی رہائش کے بہانے ہوٹل اور مکانات کرائے پر لینا شروع کیے تھے ۔ اس کے بعد ملعون مصطفی شابوک نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنے خیالات پیش کرنا شروع کیے اور دعویٰ کیا کہ اسے مذہبی نشانیاں موصول ہوئی ہیں۔
ترکیہ کے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کے مطابق مصطفی شابوک نے ’’ المھدی المنتظر‘‘ ہونے کا دعویٰ کیا اور اپنے پیروکاروں کو اپنی جائیداد بیچنے اور مالی قرضے حاصل کرنے اور پھر انہیں مزید مالی منافع حاصل کرنے کے لیے فراہم کرنے پر تیار کرلیا۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر تنازع شروع ہوگیا۔ لوگوں کا خیال تھا کہ اس کے پیروکار دھوکہ دہی کا شکار ہوگئے ہیں۔ بعض صارفین نے کہا کہ اس کے پیروکاروں نے اپنی مرضی سے اسے رقوم دی ہیں تو اپ اس کی ذمہ داری بھی انہیں خود اٹھانا چاہیے۔
شابوک اور اس کے پیروکاروں سے ضبط کی گئی رقم کے ساتھ سکیورٹی حکام نے ان سے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ اس پر مالی فراڈ اور ایک مجرمانہ گروپ قائم کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔ مصطفی شابوک اور اس کے پیروکاروں کو 8 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا۔
ترک ویب سائٹس کی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ مصطفی شابوک نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے خواب میں ’’ العہد کے تابوت‘‘ کے مقام کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس نے اپنے پیروکاروں کی تعداد بڑھانے اور بڑے مالی منافع کو حاصل کرنے کے لیے من گھڑت دعووں کا سہارا لیا ہے۔

ٹیگ: ترکی ،نبوّت ، گرفتار

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN