اردو
हिन्दी
مئی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا ارشد مدنی صرف کاغذی امیر الہند ہیں،دیوبند نے میرے خلاف فتویٰ دیا:مولانا سلمان ندوی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
258
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(آر کے بیورو)ممتاز اسلامی اسکالراور متنازع بیانات کے لیے  معروف مولاناسید سلمان ندوی نے ایک بار پھر مسلم پرسنل لا بورڈ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقف بل  کے نام پر مسلمانوں کو بھڑکا رہا ہے ،اس کے ذمہ داران جو زبان استعمال کررہے ہیں وہ ماضی میں بورڈ کے اکابرین نے کبھی استعمال نہیں کی ،یہ بورڈ کے وقار کے خلاف ہے – انہوں  نے مولانا ارشد مدنی کو کاغذی امیر الہند بتایاـ
روزنامہ خبریں’ کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ راستہ صرف عدالت ہے سڑکیں نہیں ،انہوں نے کہا کہ وہ  صدر جمعیتہ مولانا ارشد مدنی کے اس موقف کی تائید کرتے ہیں کہ ہماری لڑائی عدالتوں کے ذریعے ہو نہ کہ سڑکوں پر اترا جائے ،جو سڑکوں پر اتارنے اور جان دینے کی بات کرتے ہیں وہ قوم کو بے وقوف بنارہے ہیں۔ ـ مولانا ندوی نے آگے  کہا کہ مزاحمت اور تحریک چلانے کے لیے ایک امیر  شرعی ہونا چاہیے مقامی سطح سے کے کر ملک گیر سطح تک،یہ سوال کرنے پر کہ جمعیتہ کے صدر مولانا ارشد مدنی کی صورت میں ہمارے پاس امیر الہند ہیں پھر کیا تذبذب؟مولانا نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ صرف کاغذی ہیں ،رسمی طور پر ہیں ، مولانا نے دعویٰ کیا کہ جب میں نے ان سے  عرض کیا کہ حضرت آپ امیر الہند ہیں کوئی فیصلہ دیجیے تو انہوں نے میری بات  کو ہنسی میں اڑادیا اور کیا کہ یہ سب فضول کی باتیں ہیں ،صرف القاب کی حد تک ہیں اس کی کوئی  معنویت نہیں ،کوئی بادشاہ ہے نہ  امیر- مولانا ندوی نے کہا کہ یہ ایسی عمارتیں ہیں جو صرف کاغذ پر ہیں ـانہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں چباکر باتیں نہیں کرتا میری صاف گوئی سے سب کو دقت ہوتی ہے ،انہوں نے ندو،دارالعلوم دیوبند اور مسلم پرسنل لاء بورڈ سے ان کی تلخیوں کے پس منظر پر بھی کھل کر گفتگو کی ،اس بات چیت کو تفصیل سے جاننے کے لیے اس لنک کو کلک کریں-

ٹیگ: ameerulhindDeobandfatwajameat ulamai hindMaulana Arshad MadaniMaulana Salman Nadvinadvah

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN