اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بیاور بلیک میل ریپ کیس:ملزموں کے مکانات گرانے پر روک ،،راجستھان سرکار کے رویے پر لتاڑ لگائی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راجستھان ہائی کورٹ نے بیاور بلیک میل ریپ  کیس میں ملزموں کے گھروں کو بلڈوز کرنے پر روک لگادی ،اسی کے ساتھ کورٹ نے ریاستی سرکار کو سخت پھٹکار بھی لگائی ـ اس معاملہ میں جن ملزموں کے گھروں کو نوٹس دیا گیا تھا عدالت ان پریواروں کی طرف سے دائر عرضیوں کی سماعت کررہی تھی – ،جڈٹس مہیندر کمار گوئل کی بنچ ان درخواستوں کی سماعت کررہی ہے
درخواست گزاروں کے وکیل سید سادات نے عدالت میں دلیل دی کہ ملزمان کو 20 فروری کو مکانات کو مسمار کرنے سے متعلق وجہ بتاؤ نوٹس موصول ہوا تھا جس پر انہوں نے بروقت جواب داخل کرایا تھا لیکن اس کے باوجود ریاستی حکومت ان کے جواب پر کوئی فیصلہ نہ کرتے ہوئے ان کے مکانات گرانے پر تلی ہوئی ہے۔
اس معاملے میں راجستھان کے محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری، بیور کے ضلع کلکٹر، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور بیجے نگر میونسپلٹی کو فریق بنایا گیا ہے۔  ان کی طرف سے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل جی ایس گل اور منوج کمار عدالت میں پیش ہوئے۔
درخواست گزاروں کے وکیل نے بتایا کہ جو لوگ اس معاملہ میں ملزم ہیں وہ سبھی گرفتار ہوچکے ہیں،ان کے گھروں پر نوٹس چسپاں کیے گیے ہیں لیکن جن گھروں کو توڑنے کی بات کہی گئی ہے وہ ملزموں کے نہیں بلکہ ان کے دادا,چاچا اور دادا کے ہیں – وکیل نے کہا کہ چونکہ یہ ملزموں کے مکان نہیں ہیں اس لیے ان کو گرایا نہیں جاسکتا ـاس کے علاؤہ نگر پالیکا نے نومبر 2024میں جاری رہنما اصولوں کی ایک بھی شق کی پیروی نہیں کی ـ ملزموں کے پریواروں کو نگر پالیکا ایکٹ 2009 کی دفعہ،145اور294کے تحت نوٹس بھجے گیے تھے،اس نوٹس میں ان کو مکانوں کا  پاس کردہ نقشہ،مالکانہ حق سے متعلق دستاویزات  پیش کرنے کو کہا تھاـعدالت نے معاملہ سماعت ملتوی کرتے ہویے گیارہ مارچ کی تاریخ سماعت کے لیے مقرر کی اس وقت تک اسٹیٹس کو بنارکھنے کا حکم دیا

ٹیگ: Beawar Blackmailcasehighcourtnews todayRajasthanRajasthan governmentrapestop to demolish

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN