اردو
हिन्दी
مئی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عدالت سے انصاف اور آئین کی حکمرانی کی امید:وقف قانون سے متعلق سپریم کورٹ کی  کارروائی پر مولانا محمود مدنی کا ردعمل

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:  16اہریل:وقف ترمیمی قانون سے متعلق۔ بدھ کو  سپریم کورٹ کی  کارروائی پر اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے کہا کہ وقف ایک مذہبی امانت ہے، جس پر سرکاری اجارہ داری اور وقف کی حیثیت بدلنے کا کوئی جواز نہیں۔ ہم عدالت سے انصاف کے متمنی ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ دستور ہند کے تحت ہمارے مذہبی و آئینی حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ یہ مسئلہ صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ تمام اقلیتوں کی مذہبی آزادی سے جڑا ہوا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ جمعیۃ نے اپنی مجلس عاملہ میں اس قانون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا تھا ، اس وقت بھی وقف بائی یوزر کے تحت لاکھوں جائیدادوں کا مسئلہ زیر تشویش رہا ۔آج چیف جسٹس نے ہماری اس تشویش کو تقویت دی ہے ۔تاہم ہمیں عدالت سے انصاف اور آئین کی حکمرانی کی امید ہے ۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف انڈیا نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے خلاف بدھ کو  جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی سمیت مختلف جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے دائر عرضیوں پر سماعت کا آغاز کیا۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشواناتھن پر مشتمل تین رکنی بنچ نےفریقین کے دلائل دوگھنٹوںتک بغور سنا۔ جمعیۃ علماء ہند کی نمائندگی ( عرضی نمبر ۳۱۷/۲۰۲۵) میں معروف سینئر ایڈوکیٹ راجیو دھون نے کی جب کہ ایڈوکیٹ آن ریکارڈ منصور علی خاں ہیں ۔ وکیلوں نے عدالت میں وقف ایکٹ کی متعدد خامیوں کو اجاگرکیا
عدالت نے عندیہ دیا کہ وہ عبوری حکم دینے پر غور کرے گی تاکہ وقف املاک کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ چیف جسٹس نے واضح طور پر نوٹ کیا کہ اگر وقف بائی یوزر کی بنیاد پر تسلیم شدہ املاک کو ڈی نوٹیفائی کیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور بہت بڑی تبدیلیاں واقع ہوں گی۔ انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس دوران ایسی کسی کارروائی سے گریز کیا جائے جو ناقابل تغیراثرات کی حامل ہیں  ۔عدالت کے سامنے یہ بات بھی رکھی گئی کہ نئے قانون کے تحت کلکٹر کو زمین کی تفتیش کے دوران وقف کے درجے کو معطل کرنے کا اختیار دیا گیا ہےجو مسلم مذہبی امور میں غیر ضروری مداخلت کے مترادف ہے۔عدالت نے اس با ت کو بھی بغور سنا اور اس کی سنگینی کا ادراک کیا ۔
کیس کی سماعت کل یعنی 17 اپریل 2025 کو دوپہر 2 بجے دوبارہ شروع  ہوگی۔(سورس:پریس ریلیز)

ٹیگ: JusticeMahmood Madaninewstodayrole of lawsuprem courtwaqflaw

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN