اردو
हिन्दी
جولائی 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کرنی نہیں یوگی سینا ، فنڈنگ کر رہی ہے سرکار،مقصد دلت اوراقلیتوں کو ڈرانا:اکھلیش کا سنگین الزام

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آگرہ:سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رام جی لال سمن نے حال ہی میں رانا سانگا کے بارے میں ایک متنازعہ تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد زبردست ہنگامہ دیکھنے میں آیا تھا۔ کرنی سینا نے آگرہ پہنچ کر مظاہرہ کیا۔ حال ہی میں کچھ لوگوں نے ایم پی کے گھر پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی جس کے بعد ایم پی کی سیکورٹی بڑھا دی گئی تھی۔ ایم پی سمن کے بیان کے بعد کافی ہنگامہ ہوا۔ پورے ہنگامے کے بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو بھی آج (19 اپریل) کو ایم پی سے ملنے آگرہ پہنچے۔ انہوں نے حکومت پر شدید حملہ کیا ۔
اکھلیش یادو کے دورے کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ، اس کے ساتھ ہی ایم پی کے گھر کے ارد گرد سینکڑوں  پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکھلیش نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ پی ڈی اے کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایس پی سربراہ نے کہا کہ سماج وادی پارٹی بابا صاحب امبیڈکر کے آئین اور اس کے تحت ہمیں جو حقوق ملے ہیں ان پر عمل کرتے ہوئے آگے بڑھے گی۔ تلواریں لہرانے اور گالی گلوچ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
کرنی سینا کے ذریعہ ایس پی کے راجیہ سبھا ایم پی رام جی لال سمن کے گھر پر حملے کے بارے میں اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ پی ڈی اے کو ڈرانے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ رکن پارلیمان کی رہائش گاہ پر کوئی اچانک حملہ نہیں ہوا۔ یہ حملہ ایک سازش کے تحت کیا گیا ہے۔ •••حملہ آوروں کا ارادہ قتل کرنا تھا۔
اکھلیش نے کہا کہ ان لوگوں نے حالیہ ضمنی انتخابات میں بھی ڈرا دھمکا کر جیتا تھا۔ پریاگ راج میں ایک دلت کو مار کر جلا دیا گیا۔ ایک طرح سے دلتوں اور اقلیتوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ کرنی سینا نہیں بلکہ یوگی سینا ہے، جس کے لیے حکومت فنڈنگ کر رہی ہے۔ جس طرح سی ایم کے اپنے لوگوں نے تلواریں چلائی ہیں، وہ پسماندہ، دلت اوراقلیتوں کو ڈراناچاہتے ہیں۔ تلواریں  لہرانے کے بعد بھی نہ تو پولیس نے کوئی کارروائی کی اور نہ ہی کسی نے احتجاج کیا۔ اس قسم کے پرامن مظاہرے کی حکومت نے اجازت دی تھی۔ اس کا ارادہ قتل کرنا تھا۔ یہ تمام احتجاج سرکاری فنڈنگ سے ہو رہے ہیں۔

ٹیگ: AkhileshallegationDalitsfundinggovernmentintimidatekari senaminoritiesnotYogi Sena

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN