اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش:عوامی لیگ پر شکنجہ کسا،اب رجسٹریشن بھی منسوخ,اب  نہیں لڑسکے گی الیکشن ،مزیدسخت اقدامات کا اعلان  –

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ: بنگلہ دیش  میں عوامی لیگ کے تمام راستے بند کردیے گیے ہیں ،یونس سرکار نے پیلے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت اس ہر پابندی عائد کی اور اب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے وہاں کے الیکشن کمیشن نے   عوامی لیگ پارٹی کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا ہے۔ پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کے باعث اب وہ آئندہ قومی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ بنگلہ دیش میں اگلے انتخابات اگلے سال جون 2026 تک متوقع ہیں۔  ابھی تاریخ طے نہیں ہے

قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ فیصلہ محمد یونس کی قیادت میں ملک کی عبوری حکومت کی جانب سے پیر کو عوامی لیگ پارٹی اور اس سے منسلک اداروں کی آن لائن اور آف لائن تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کے چند گھنٹے بعد آیا ہے۔
وزارت داخلہ کی طرف سے پیر کو جاری کردہ یہ باضابطہ نوٹیفکیشن کابینہ کے ذریعہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگانے کے فیصلے کے دو دن بعد سامنے آیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت تک برقرار رہے گا جب تک کوئی خصوصی ٹریبونل پارٹی اور اس کے رہنماؤں کے خلاف مقدمے کی سماعت مکمل نہیں کر لیتا۔

نوٹیفکیشن میں حکومت نے کہا کہ اس نے رہنماؤں اور کارکنوں کے مقدمے کی تکمیل تک "کسی بھی قسم کی اشاعت، میڈیا، آن لائن اور سوشل میڈیا سمیت "تمام سرگرمیوں سمیت” کسی بھی مہم، جلوس، میٹنگ، اسمبلی (یا) کانفرنس” کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ حکومت نے کہا کہ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ، الیکشن کمیشن نے پیر کو کہا کہ وہ حسینہ واجد کی قیادت والی پارٹی کو اگلے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دے گا۔۔ ایک حکومتی مشیر نے پیر کو کہا کہ جو بھی عوامی لیگ کی حمایت میں آن لائن تبصرے پوسٹ کرے گا، اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔

ٹیگ: Bangladesh،Awami League،registration،cancelled،shaikh Haseena

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

20 اکتوبر
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

20 اکتوبر
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist