اردو
हिन्दी
اپریل 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ مذاکرات  تعطل کا شکار : قطر

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی براڈکاسٹنگ اتھارٹی کے مطابق اسرائیل اس وقت دوحہ سے اپنے مذاکراتی وفد کی واپسی پر غور کر رہا ہے۔
قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے منگل کو کہا ہے کہ گذشتہ چند ہفتوں سے دوحہ میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات فریقین کے درمیان بنیادی اختلافات کی وجہ سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ۔ قطری وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دوحہ میں ہونے والے مذاکرات ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں کیونکہ فریقین کے درمیان بنیادی خلیج موجود ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کہ ایک فریق جزوی معاہدے کی تلاش میں ہے جو ایک جامع معاہدے کا باعث بن سکتا ہے اور دوسرا فریق صرف ایک بار کے معاہدے کی تلاش میں ہے تاکہ تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے جنگ ختم کرلی جائے ہم اس بنیادی خلیج کو پُر نہیں کر سکے۔ قطری وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں میں شدت سے علاقے میں امن کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
انہوں نے کہا قطر مصر اور امریکہ کے ساتھ مل کر غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ یہ بیانات اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اس بیان کے ایک دن بعد سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کا ملک غزہ کی پوری پٹی پر کنٹرول حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اسرائیلی فوج نے 19 ماہ کی جنگ کے بعد تباہ شدہ علاقے میں اپنی فضائی کارروائیوں اور زمینی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کہ ایک فریق جزوی معاہدے کی تلاش میں ہے جو ایک جامع معاہدے کا باعث بن سکتا ہے اور دوسرا فریق صرف ایک بار کے معاہدے کی تلاش میں ہے تاکہ تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے جنگ ختم کرلی جائے ہم اس بنیادی خلیج کو پُر نہیں کر سکے۔

ٹیگ: GazaHamasIsraelQatarstalletalks

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

India Hate Crime Report
خبریں

28 دنوں میں 67: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہیٹ کرائم میں فروری میں 60 فیصد اضافہ: رپورٹ

04 اپریل
Iran US Tensions Analysis
خبریں

مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

04 اپریل
Hate Crime
خبریں

28 دنوں میں 67: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہیٹ کرائم میں فروری میں 60 فیصد اضافہ : رپورٹ

04 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Mohammed Zubair X Block News

فیکٹ چیکر محمد زبیر کی رام نومی پر تشدد سے متعلق پوسٹس کو X نے سرکار کے حکم پر بلاک کردیا

مارچ 31, 2026
Jamiat Ajmal Notice News

اویسی سے گٹھ جوڑ پر جمعیتہ ہائی کمان سخت ، بدرالدین اجمل کو نوٹس،24 گھنٹوں میں جواب مانگا، نکالنے کی تیاری؟

India Hate Crime Report

28 دنوں میں 67: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہیٹ کرائم میں فروری میں 60 فیصد اضافہ: رپورٹ

Middle East Instability Analysis

مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

Iran US Tensions Analysis

مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

Jamiat Ajmal Notice News

اویسی سے گٹھ جوڑ پر جمعیتہ ہائی کمان سخت ، بدرالدین اجمل کو نوٹس،24 گھنٹوں میں جواب مانگا، نکالنے کی تیاری؟

اپریل 4, 2026
India Hate Crime Report

28 دنوں میں 67: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہیٹ کرائم میں فروری میں 60 فیصد اضافہ: رپورٹ

اپریل 4, 2026
Middle East Instability Analysis

مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

اپریل 4, 2026
Iran US Tensions Analysis

مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

اپریل 4, 2026

حالیہ خبریں

Jamiat Ajmal Notice News

اویسی سے گٹھ جوڑ پر جمعیتہ ہائی کمان سخت ، بدرالدین اجمل کو نوٹس،24 گھنٹوں میں جواب مانگا، نکالنے کی تیاری؟

اپریل 4, 2026
India Hate Crime Report

28 دنوں میں 67: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہیٹ کرائم میں فروری میں 60 فیصد اضافہ: رپورٹ

اپریل 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN