اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جب تک ہندو خود طاقتور نہیں ہوں گے، دنیا میں کوئی ان کی پرواہ نہیں کرے گا:بھاگوت کا فلسفہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک بار پھر ہندو سماج کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت  کا اتحاد ہی ہندوؤں کے تحفظ کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو سماج اور بھارت  ایک دوسرے سے گہرے جڑے ہوئے ہیں اور جب ہندو سماج مضبوط ہوگا تب ہی بھارت  بھی شان و شوکت حاصل کرے گا۔

آر ایس ایس کے ترجمان ‘آرگنائزر ویکلی’ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں بھاگوت نے پڑوسی ممالک میں ہندوؤں کے خلاف مظالم اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا، ‘جب تک ہندو سماج خود مضبوط نہیں ہو جاتا، دنیا میں کوئی ان کی فکر نہیں کرے گا۔’انہوں نے دعویٰ کیا کہ بھارت کے  ہندو مضبوط ہوں گے تو پوری دنیا ہندو سماج کا وقار بھی ہندوستان کے لیے فخر کا باعث بنے گا۔ صرف ایک طاقت ور ہندو سماج ہی ان لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی مثال پیش کر سکتا ہے جو آج خود کو ہندو نہیں مانتے، حالانکہ ایک زمانے میں وہ بھی ہندو تھے۔ اگر ہندوستان کا ہندو سماج مضبوط ہو جائے گا تو قدرتی طور پر پوری دنیا کے ہندوؤں کو بھی طاقت ملے گی۔ یہ کام جاری ہے، لیکن ابھی مکمل نہیں ہوا۔ آہستہ آہستہ لیکن یقینی طور پر یہ صورتحال ترقی کر رہی ہے۔

•••ہندو سماج کی اندرونی طاقت بڑھ رہی ہے۔
انھوں نے کہا، ‘بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر ہونے والے مظالم کے خلاف اس بار جو غصہ سامنے آیا ہے وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ اب وہاں کے ہندو خود کہہ رہے ہیں – ‘ہم بھاگیں گے نہیں، اپنے حقوق کے لیے لڑیں گے۔’انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندو سماج کی اندرونی طاقت بڑھ رہی ہے، اور تنظیم کی توسیع سے اس طاقت کو مزید وسعت ملے گی۔ انہوں نے زور دے کر کہا، ‘ہمیں اس وقت تک لڑائی جاری رکھنی ہے جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہو جاتا۔’
•••’ہندو قوم کی ہمہ جہت ترقی کے لیے کام کریں گے’
بھاگوت نے یہ بھی واضح کیا کہ سنگھ دنیا بھر میں موجود ہندوؤں کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا، لیکن بین الاقوامی قوانین کی پیروی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنگھ کے رضاکار یہ حلف لیتے ہیں کہ وہ مذہب، ثقافت اور سماج کی حفاظت کرتے ہوئے ہندو قوم کی ہمہ جہت ترقی کے لیے کام کریں گے۔

ٹیگ: bharathindu samajHindus،powerful،BhagwatRss

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

20 اکتوبر
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

20 اکتوبر
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN