اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘پی ایم لال قلعہ سے آر ایس ایس کی تعریف نہ کرتے تو کیا جماعت اسلامی کی کرتے’:راکیش سنہا ڈبیٹ میں کیوں بھڑکے ؟

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(آر کے بیورو) سنگھ وچارک کے طور پر معروف اور بی جے پی کے سابق ممبر پارلیمنٹ راکیش سنہا نے پندرہ اگست کو لال قلعہ سے پی ایم مودی کی تقریر میں آر ایس ایس کی جم کر تعریف کرنے کا بھرپور دفاع کرتے ہویے اسے سراہا- راکیش سنہا نے الٹا اینکر سے  سوال کیا کہ وہ آرایس ایس کی تعریف نہیں کرتے تو کیا جماعت اسلامی کی کرتے؟آخر وہ کس بات پر بھڑک گیے
دراصل نیوز چینل news24کے پروگرام ‘سب سے بڑا سوال’ میں وزیراعظم کی لال قلعہ اسپیچ میں سنگھ کی تعریف  کیے جانے کے سوال پر ڈبیٹ ہورہی تھی جس میں کئی جانے مانے جرنلسٹ اشوتوش وغیرہ اور سیاستدان  کے سی تیاگی وغیرہ  پینلسٹ کے طور پر شامل تھے ـ ان میں بی جے پی لیڈر پروفیسر راکیش سنہا بھی تھے –اینکر گریما سنگھ چبھتے ہوئے سوال کررہی تھیں ـانہوں نے پوچھا کہ آخر گیارہ سال بعد ہی ایم کو لال قلعہ کی اسپیچ میں سنگھ کی یاد کیوں آئی ؟راکیش سنہا نے اس کا بھرپور دفاع کرتے ہویے پی ایم مودی کو سنگھ پرجارک بتایا اور کہا کہ چونکہ 2025 میں سنگھ کی تاسیس  کے سوسال پورے ہورہے ہیں اس کی مناسبت سے انہوں نے سنگھ کا تذکرہ کیا، پھر گریما سنگھ نے پوچھا کہ سنگھ کا ملک کی آزادی میں تو کوئی رول ہی نہیں تھا اس کے باوجود یوم آزادی پر اس کا تذکرہ کیوں کیا ؟ سنہا نے جواب میں  کہا کہ آر ایس ایس اپنے قیام سے لے کراج تک  لگاتار سماجی سروکار سے متعلق خدمات میں سرگرم ہے ـ وہ سماجی زندگی میں تبدیلی کے لیے کام کررہی ہے – اس کی 32ذیلی تنظیمیں ہیں ،انہوں نے دعویٰ کیا کہ سنگھ ایک لاکھ چوہترہزار سیوا کے پروجیکٹ چلارہا ہے – جہاں ودیالیہ نہیں ایکل ودیالیہ چلاتا ہےـ اس نے ملک کے سنسکرتی’ کردار کو بڑی محنت سے  اجاگر کیا ، سنہا نے الزام لگایا کہ اس ملک میں مائناریٹی ویٹو چلتا تھا اور ہندو کی نفسیات اقلیتی بنادی گئی تھی ـ آر ایس ایس  نے یہ بیانیہ بدل دیا تو کیا لال قلعہ سے آر ایس ایس کا ذکر نہیں ہوگا ،تعریف نہیں ہوگی تو کیا جماعت اسلامی کا ہوگاـ اس کی تعریف ہوگی!
دراصل راکیش سنہا قومی پرچم کو دہائیوں تک تسلیم نہ کرنے،ائین پر سوال اٹھانے ،اسے بدلنے کے سنگھ کے عزائم جیسے سوالوں سے بھڑک اٹھے تھے تب انہوں نے جھنجھلا کر یہ بیان دیا ـ
سوال یہ  ہے کہ جماعت اسلامی کا ہی  ذکر کیوں کیا اور کسی پارٹی کا نام کیوں نہیں کیا ،ا خیر خواہوں کی طرف سے اس کا جواب یہ ہے کہ ملک میں آر ایس ایس اور جماعت اسلامی ہی دو نظریاتی جماعتیں ہیں جو مذہب پر یقین رکھتی ہیں کمیونسٹ  نظریہ کے طور پر بہت کمزور اور محدود ہوچکے ہیں وہ مذہب سے بھی  بیزار ہوتے ہیں –  اس لیے انہوں نے جماعت اسلامی کا نام لیا بحث بہت گرما گرم رہی اور دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی

ٹیگ: BJPcPM،RSS،Red Fort،Jamaat-e-Islami،Rakesh Sinha،ktiyagi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN