اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کو القسام بریگیڈ کی شدید مزاحمت کا سامنا، 12 فوجی ہلاک،کئی لاپتہ،پسپا ہونے پر مجبور

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غزہ میں اسرائیلی فوج کو القسام بریگیڈ کی شدید مزاحمت کا سامنا، 12 فوجی ہلاک،کئی لاپتہ،پسپا ہونے پر مجبور
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ میں حملہ آور اسرائیلی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے، 12 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد قابض افواج پسپا ہونے پر مجبور ہوگئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق غزہ پر حملہ آور اسرائیلی افواج کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔غزہ کے قصبے زیتون میں اسرائیلی فورسز پر مزاحمت کاروں کے پے در پے حملوں میں 12 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 4 لاپتہ ہوگئےجھڑپوں کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، لاپتہ اسرائیلی فوجیوں کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ان جھڑپوں میں ناکامی کے بعد اسرائیلی حملہ آور فورسز زیتون کے علاقے سے پسپا ہوگئی ہیں۔
جھڑپوں کے دوران اسرائیلی افواج نے گن شپ ہیلی کاپٹرز اور توپ خانے بھی استعمال کیے تھےاسی دوران اسرائیلی صحافیوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر ایسی خبریں پھیلائیں جن کے مطابق غزہ کے اندر کئی "سخت نوعیت کے سکیورٹی واقعات” رونما ہوئے جن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔ ان میں سب سے نمایاں واقعہ الزیتون محلے میں ہونے والا گھات کا تھا، تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے کوئی با ضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا
اطلاعات کے مطابق امکان ہے کہ اسرائیلی فوج نے "ہنیبل پروٹوکول” نافذ کر دیا ہے۔ اس ضابطے کے تحت اگر کسی اسرائیلی کو قید کر لیا جائے تو فوج کو بھاری ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت ہوتی ہے تاکہ قیدی کو لے جانے والوں کو موقعِ واردات سے نکلنے سے روکا جا سکے، خواہ اس سے قیدی کی جان کو خطرہ لاحق ہو۔ یہ اطلاع ترک اناضول نیوز ایجنسی نے دی۔ٹی وی پر نشر ہونے والے مناظر میں ہیلی کاپٹروں کی شدید پروازیں دکھائی گئیں جبکہ غزہ کی فضا میں روشنی پھیلانے والے بم گرائے گئے اور مسلسل جھڑپوں کی آوازیں سنی گئیں۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چند گھنٹے قبل ہی القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اسرائیل کو خبردار کیا تھا کہ غزہ شہر پر قبضے کی اس کی کوشش اسے اپنے فوجیوں کے خون سے قیمت چکانی پڑے گی۔
ٹیلیگرام پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا "غزہ پر قبضہ نئے اسرائیلی فوجیوں کے پکڑے جانے کے امکانات کو بڑھا دے گا۔انھوں نے مزید کہا کہ "اسرائیلی قیدی ہمارے مجاہدین کے ساتھ ہی محاذِ جنگ پر رہیں گے، وہی خطرناک حالات اور وہی طرزِ زندگی جھیلیں گے جو ہمارے مجاہدین جھیل رہے ہیں۔”

ٹیگ: Gazagaza warHamasisrael gaza warnews todayPalestine

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN