اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹرمپ کے مشیر ناوارو بھارت میں کاسٹ وار چھیڑنا چاہتے ہیں؟ پڑھیں کیا کہا !

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹرمپ کے مشیر ناوارو بھارت میں کاسٹ وار چھیڑنا چاہتے ہیں؟ پڑھیں کیا کہا !
186
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یوکرین جنگ کو ‘مودی وار’ کہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لاؤڈ ماؤتھ ایڈوائزر پیٹر ناوارو نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔ پیٹر ناوارو ہندوستان پر تنقید کرتے ہوئے ذات پات کے زاویے کو بڑی چالاکی سے سامنے لایے ہیں ۔ ناوارو نے کہا ہے کہ ہندوستان میں برہمن دوسرے ہندوستانیوں کی قیمت پر منافع کما رہے ہیں۔ ناوارو نے کہا ہے کہ ہمیں اسے روکنے کی ضرورت ہے۔

امریکی سفارت کار پیٹر ناوارو اس روایت کے وارث ہیں جو رچرڈ نکسن اور ہنری کسنجر جیسے گھاگ امریکی رہنماؤں نے شروع کی تھی۔ پیٹر ناوارو ایک متنازعہ اور انتہائی تحفظ پسند ماہر معاشیات ہیں۔ ناوارو، جنہوں نے ہارورڈ سے معاشیات میں پی ایچ ڈی کی ہے، کتاب ‘ڈیتھ از چائنا’ کے مصنف ہیں، جو ان کے چین مخالف نظریے کی عکاسی کرتی ہے۔پیٹر ناوارو بھارت کے روس سے تیل خریدنے اور اعلیٰ ٹیرف، جیسے کہ "ٹیرف کا مہاراجہ” کے بارے میں اپنے نازیبا ریمارکس کے لیے جانا جاتا ہے۔ ان کے جارحانہ انداز اور بیان بازی نے انہیں سفارتی تنازعات کا مرکز بنا دیا ہے ۔

روس سے خام تیل خریدنے پر ہندوستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ناوارو نے اس بار ذات پات کا زاویہ پیش کیا۔ کسی غیر ملکی سفارت کار کی طرف سے ہندوستان کے سماجی ڈھانچے پر اس طرح کا ردعمل بہت کم ہوا ہے۔ ناوارو نے ایک امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’’مودی ایک عظیم لیڈر ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ وہ پوتن اور شی جن پنگ کے ساتھ کیوں گھل مل رہے ہیں جب کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے‘‘۔
امریکی تجارتی مشیر ناوارو کا یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب پی ایم مودی ایس سی او میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ آج پی ایم مودی صدر پوتن سے ملاقات ہوئی ۔

ناوارو نے ہندوستان پر مزید تنقید کرتے ہوئے کہا، "میں ہندوستان کے لوگوں سے صرف اتنا کہوں گا کہ براہ کرم سمجھیں کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ برہمن ہندوستانی عوام کی قیمت پر منافع خوری کر رہے ہیں۔ ہمیں اسے روکنا ہوگا۔”
غور طلب ہے کہ پیٹر ناوارو نے پہلے کہا تھا کہ یوکرین میں امن کا راستہ نئی دہلی سے ہو کر گزرتا ہے۔اس سے قبل بلومبرگ ٹی وی سے بات چیت میں نوارو نے کہا تھا کہ ‘ہندوستانی اس معاملے میں بہت مغرور ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ہماری خودمختاری کا معاملہ ہے، ہم جب چاہیں کسی سے بھی تیل خرید سکتے ہیں۔’اتوار کو پی ایم مودی اور صدر جن پنگ نے ایس سی او پلیٹ فارم پر دو طرفہ ملاقات کی۔ دریں اثنا، چین اور بھارت نے کہا کہ طویل عرصے سے جاری سرحدی تنازع سمیت برسوں کی کشیدگی کے بعد اب ان کے درمیان اعتماد گہرا ہو رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN