اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘ایٹم بم’ دیکھ لیا، اب ‘ووٹ چوری’ کا ‘ہائیڈروجن بم’ آئے گا:راہل نے بی جے پی کو للکارا

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
‘ایٹم بم’ دیکھ لیا، اب ‘ووٹ چوری’ کا ‘ہائیڈروجن بم’ آئے گا:راہل نے بی جے پی کو للکارا
205
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج پٹنہ میں ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کا اختتام ایک بہت بڑے اعلان کے ساتھ کیا۔ انھوں نے اس یاترا کے اختتام پر منعقد ’ووٹر ادھیکار مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’مہادیو پورا والے ’ایٹم بم‘ کے بعد اب ’ہائیڈروجن بم‘ آنے والا ہے۔ اس کے بعد نریندر مودی اپنا چہرہ نہیں دکھا پائیں گے۔‘‘ راہل گاندھی کا یہ اعلان کسی بہت بڑے انکشاف کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ انھوں نے مہادیوپورا اسمبلی حلقہ میں مبینہ طور پر ایک لاکھ سے زائد فرضی ووٹوں کا انکشاف کر پہلے ہی الیکشن کمیشن کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ بہار میں آج اختتام پذیر ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ غلط طریقے سے ووٹ کاٹنے اور ووٹ جوڑنے کے خلاف ہی شروع کی گئی تھی، جس نے بہار میں عوام کے اندر ’ووٹ چوری‘ سے متعلق زبردست بیداری پیدا کر دی ہے

راہل گاندھی نے کہا کہ میں بہار کے نوجوانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ووٹ چوری کا مطلب حقوق کی چوری، ریزرویشن کی چوری، روزگار کی چوری، تعلیم کی چوری، جمہوریت کی چوری، نوجوانوں کے مستقبل کی چوری ہے۔ مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے آئین کو قتل کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم انہیں آئین کا قتل نہیں کرنے دیں گے۔ ہم نے بہار کا دورہ کیا۔ بہار کے سارے نوجوان اٹھ کھڑے ہوئے۔ چھوٹے بچے جیپ کے قریب آتے اور کہتے ووٹ چور، تخت چھوڑ دو۔ درمیان میں بی جے پی والے کالے جھنڈے دکھائیں گے۔ کیا آپ نے ایٹم بم کے بارے میں سنا ہے؟ ہائیڈروجن بم ایٹم بم سے بڑا ہے۔ بی جے پی والوں، تیار ہو جاؤ، ہائیڈروجن بم آنے والا ہے۔ پورا ملک آپ کی حقیقت جان جائے گا۔

ٹیگ: biharBJPelectionrahul ghandivote choor

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN