اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عمر گوتم معاملہ میں ایک معروف شخصیت سمیت کئی مسلم این جی اوز رڈار پر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
عمر گوتم معاملہ میں ایک معروف شخصیت سمیت کئی مسلم این جی اوز رڈار پر
594
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اتر پردیش پولیس کی جانب سے عمر گوتم کے معاملے میں نت نئے انکشافات اور دعوے کیے جارہے ہیں،جن میں جھول ہے۔

نئی پولیس اسٹوری کے مطابق عمر گوتم نے مذہب تبدیل کرانے کی بات قبول کر لی ہے، جس میں بتایا ہے کہ اسلامک دعوہ سینٹر کو ہندوستانی این جی اوز کے ذریعہ غیر ملکی فنڈنگ ہوتی تھی، اس حوالہ سے کئی ایسی این جی اوز کے نام لیے جارہے ہیں جن سے معروف شخصیات منسلک ہیں ۔ ان میں ایک نام سرکردہ مبلغ مولانا کلیم صدیقی کا بھی ہے۔

آج تک کی رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ عمر گوتم نے تفتیش کے دوران بتایا کہ ان کا سینٹر ہر ماہ اوسطاً پندرہ لوگوں کو دھرم پریورتن کا ڈاکیومنٹ جاری کرتا تھا۔ نیز ان کے سینٹرمیں انگلینڈ،سنگاپور،پولینڈ تک تبدیلی مذہب کرانے کا کام ہوتا ہے۔ پولیس نے ویڈیو بھی جاری کیا ہے۔

واضح ہو کہ ایسے قبول نامہ کی جو پولیس کسٹڈی میں دیا گیا ہو قانونی حیثیت نہیں ہوتی آگے کی رپورٹ کافی سنسنی خیز ہے،مگر اس میں’شک ‘ کا تڑکا لگادیا ہے۔ مثلاً پولیس ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سینٹر کو امریکہ،کویت،قطر وغیرہ میں موجود این جی اوز سے چندہ ملنے کا’ شک‘ ہے۔ یہ چندہ ہندوستان کی این جی اوز کے توسط سے ملتا تھا ان میں فاطمہ چیری ٹیبل فاؤنڈیشن،(دہلی)،الحسن ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن (لکھنؤ)، میوات ٹرسٹ فار ایجوکیشن ویلفیئر ( فرید آباد)؟ مرکز المعارف (ممبئی)اور ہیومین سالیڈیرٹی فاؤنڈیشن سمیت کئی ایف سی آر اے میں رجسٹرڈ این جی او کے نام آرہے ہیں۔ان کے علاوہ عمر گوتم کے گلوبل پیس سینٹر سے بھی اچھے مراسم ہیں جو مولانا کلیم صدیقی چلاتے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق وہ میوات میں تبدیلی مذہب کرانے کا کام کررہے ہیں۔پولیس ذرائع پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں دعوہ کے 60سے زائد سینٹر چل رہے ہیں۔ یہ یوپی ،دہلی،ہریانہ راجستھان اور مہاراشٹر میں ہیں۔جانچ ایجنسی اس کا پتہ لگانے میں مصروف ہے کہ کہیں آئی ایس آئی کا اس معاملہ سے تعلق تو نہیں ہے،حالانکہ پہلے والے ایپی سوڈ میں میں آئی ایس آئی سے لنک کی تشہیر کی جاچکی ہے ۔ آگے بھی انکشافات کی توقع خارج از امکان نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN