اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘ ••توہم سیون سسٹرز کے علیحدگی پسندوں کو پناہ دیں گے’ بنگلہ دیش کے اسٹوڈنٹ لیڈر کی بھارت کو دھمکی

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Bangladesh Student Leader Threat
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ17دسمبر:بنگلہ دیش کی نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے نوجوان لیڈر اور جنوبی چیف آرگنائزر حسنات عبداللہ نے اشتعال انگیز بیان دیا ہے ، بی بی سی ہندی کے مطابق ایک ریلی کے دوران اس نے دھمکی دی ہے کہ اگر بنگلہ دیش غیر مستحکم ہوا تو بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں سیون سسٹرز الگ تھلگ ہو جائیں گی۔
شمال مشرقی بھارت کی سات ریاستیں — اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ اور تریپورہ — کو اجتماعی طور پر سات بہنوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔
واضح رہےیشنل سٹیزن پارٹی اس سال فروری میں بنائی گئی تھی اور اس کی قیادت وہی لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے گزشتہ سال جولائی میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف مظاہرے شروع کیے تھے۔ان مظاہروں کے بعد شیخ حسینہ بنگلہ دیش سے بھاگنے پر مجبور ہوگئیں، اور محمد یونس کی قیادت میں ایک عبوری حکومت قائم کی گئی۔
حسنات کا یہ ویڈیو کلپ بھارت میں بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
بنگلہ دیش کی انگریزی زبان کی نیوز ویب سائٹ دی بزنس اسٹینڈرڈ  کے مطابق، انقلاب منچ نے مرکزی شہید مینار پر ایک آل پارٹی احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حسنات نے الزام لگایا کہ بنگلہ دیش کو غیر مستحکم کرنے اور انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ حسنات نے انقلاب منچ کے ترجمان عثمان بن ہادی پر حملے کا الزام بھی بھارت پر عائد کیا۔بھارتی حکومت نے تاحال کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔
بزنس اسٹینڈرڈ کے مطابق حسنات نے کہا، "میں ہندوستان پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر وہ ایسی طاقتوں کو پناہ دیتا ہے جو بنگلہ دیش کی خودمختاری، صلاحیتوں، ووٹنگ کے حقوق اور انسانی حقوق کا احترام نہیں کرتی ہیں، تو ہم جواب دیں گے۔ بنگلہ دیش میں عدم استحکام کے پورے خطے پر اثرات مرتب ہوں گے۔”
"اگر بنگلہ دیش غیر مستحکم ہوتا ہے تو اس کے اثرات اس کی سرحدوں سے باہر پھیل جائیں گے۔ آزادی کے 54 سال بعد بھی بنگلہ دیش کو بیرونی کنٹرول کی کوششوں کا سامنا ہے۔ جو لوگ اقتدار اور پوزیشن کے لیے دہلی کی طرف دیکھ رہے ہیں وہ تیسری بار ملک کی آزادی کو بیچنے کی کوشش کر رہے  دی پرنٹ کے مطابق بھارت کے خلاف سخت رخ کے لیے مشہور حسنات نے دھمکی دیتے ہوئے یہ بھی
کہا "”اگر بنگلہ دیش غیر مستحکم ہوا تو مزاحمت کی آگ اس کی سرحدوں سے باہر پھیل جائے گی۔ جب کہ آپ ہمیں غیر مستحکم کرنے والوں کو پناہ دے رہے ہیں، ہم بھی سیون سسٹرس کے علیحدگی پسندوں کو پناہ دیں گے۔” یاد رہے بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں، جن میں اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ اور تریپورہ شامل ہیں، کو سیون سسٹرز کہا جاتا ہے۔

ٹیگ: Bangladesh PoliticsIndia Bangladesh Relationsinternational newsRegional SecuritySeparatismاسٹوڈنٹ لیڈربنگلہ دیشدھمکیسیون سسٹرز

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے
خبریں

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

29 جون
بلڈوزر آپریشن
خبریں

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
بلڈوزر آپریشن

ہائی کورٹ کے حکم پر گوالیار میں 8 گھنٹوں میں بڑا بلڈوزر آپریشن

جون 29, 2026
ایران اور امریکہ جنگ بندی پر متفق، آبنائے ہرمز بحران پر قطر میں اہم اجلاس

ایران اور امریکہ جنگ روکنے پر متفق، قطر میں اہم مذاکرات ہوں گے

جون 29, 2026

حالیہ خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN