اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارتی مسلمان بھی درختوں اور دریاؤں کی پوجا کریں ، RSS کا ‘مشورہ’

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
RSS Suggestion Indian Muslims
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سخت گیر ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبالے نے کہا کہ ہندو مذہب سب سے "اعلیٰ” ہے اور بھارت میں مسلمانوں کو "ماحولیاتی وجوہات کی بناء پر درختوں، دریاؤں اور سورج کی بھی پوجا کرنی چاہيے۔”
سنگھ کے سینیئر رہنما نے اتر پردیش کے سنت کبیر نگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "بھارت کی ثقافتی روایات کا فطرت اور ماحولیاتی تحفظ سے گہرا تعلق ہے۔ اگر مسلمان بھی سورج، دریاؤں اور درختوں کی پوجا کرتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ روایات فطرت کے تحفظ اور اجتماعی بہبود سے جڑی ہوئی ہیں
**سوریہ نسمکار پر زور:انہوں نے یوگا اور سوریہ نمسکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسے تنگ مذہبی عینک سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ "سوریہ نمسکار سائنس اور صحت پر مبنی ایک مشق ہے۔ اس سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا ہے اور سوریہ نمسکار کرنے سے کچھ بھی ضائع نہیں ہوتا۔”واضح رہے کہ سوریہ نمسکار کا مطلب سورج کو سلام کرنے اور اس کی پوجا کرنے کے مترادف ہے، جسے یوگا کے تحت ایک خاص طریقے سے ہندو صبح کے وقت انجام دیتے ہیں۔آر ایس ایس رہنما نے سوریہ نمسکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "اس سے مسلمانوں کو کیا نقصان پہنچے گا؟ کیا یہ غلط ہے کہ اگر آپ عبادت کرتے ہیں، تو ‘پرانایام’ بھی کریں؟ ہم یہ تو نہیں کہیں گے کہ اگر آپ ایسا کرنے لگے ہیں تو اب آپ نماز چھوڑ دیں۔ ہم یہ نہیں کہیں گے۔”
**ہندو عقیدہ سب سے اعلی‘:جس تقریب میں انہوں نے یہ باتیں کہیں، اس میں حکمراں ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کے بھی کئی مقامی رہنما موجود تھے۔ انہوں نے ہندو مذہب کو ترجیح دینے پر مسلمانوں پر زور دیتے ہوئے کہا، "لوگ کسی بھی عقیدے کی پیروی کرنے کے لیے آزاد ہیں، تاہم انہیں ‘انسانی مذہب’ کو ترجیح دینی چاہیے۔”ہندو عقیدے کی دوسرے پر برتری کے ان کے بیان سے عیاں ہوتا ہے کہ بھارت میں مسلمان اسی وقت تک ‘مسلمان’ رہ سکتے ہیں، جب تک وہ ہندو اکثریتی علامتوں کو سر عام عوامی ثقافت کے طور پر قبول نہیں کر لیتے۔ان کا کہنا تھا، "بھارت کی ثقافتی جڑیں ایک ہیں۔ عبادت کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن مذہب ایک ہی ہے، اور وہ ہے سناتن دھرم، جو زندگی گزارنے کا فن ہے۔” انہوں نے کہا، سناتن دھرم کے پیروکاروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نہ صرف اپنے لیے بلکہ پوری دنیا میں انسانیت کی فلاح کے لیے انسانی اقدار کو برقرار رکھیں۔سورس:ڈی ڈبلیو

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN