اردو
हिन्दी
مارچ 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مظلومین کمر کس لیں :آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے ملک گیر قانونی و عوامی جدوجہد کا اعلان

4 ہفتے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Constitutional Rights Nationwide Struggle
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی میں اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف IMCR اور APCR زیر اہتمام مشترکہ عوامی میٹنگ ،کئی اہم فیصلے لیے 
نئی دہلی | 4 فروری،(آرکے بیورو)
اس وقت اتراکھنڈ ہیٹ لیب بناہوا ہے فارمیٹ دو ہیں ،اگر مسلمان کم تعداد میں ہیں تو حملہ کردیں جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں وہاں کورٹ کا سہارا لیا جائے یہ بات پروگرام کے کنوینر اور اے پی سی آر کے سکریٹری ندیم خان نےملک بھر میں اقلیتی عبادت گاہوں پر بڑھتے ہوئے حملوں، غیر قانونی مسماری، قانونی ہراسانی اور انتظامی زیادتیوں کے خلاف انڈین مسلمس فار سول رائٹس (IMCR) اور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے زیر اہتمام نئی دہلی میں ایک اہم مشترکہ اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس کی صدارت سابق چیف جسٹس پٹنہ ہائی کورٹ اقبال احمد انصاری نے کی۔اس میں سابق لیفٹیننٹ گورنر دہلی نجیب جنگ، IMCR کے چیئرمین اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب، نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی، اراکین پارلیمنٹ سنجے سنگھ، مولانا محب اللہ ندوی اور ضیاء الرحمن برق، حمد اللہ سعید، سپریم کورٹ کے سینئر وکلا ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے اور فضیل احمد ایوبی، جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان۔ آل انڈیا پیس مشن کے صدر سردار دیا سنگھ، وغیرہ نے اپنے خیالات رکھے ،کھچاکھچ بھرے ہال میں سماجی کارکنان، سرکردہ صحافی اور مختلف مذاہب کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اتراکھنڈ کے لیڈر مولانا زاہد نے کہا کہ اس میٹنگ کوئی راستہ نکلنا چاہیے ، ،انیوں نے الزام لگایا کہ اتراکھنڈ انہوں نے کہا کہ حالات سے سہمنے کی بجائے جرات سے کام لینا ہوگا
اغاروح اللہ نے کہا کہ ملک اقلیتوں کے لیے تنگ کیا جارہا ہے اور ہندوراشٹر فنکشلی اپنا کام کررہا ہے ،بنگال اور ساؤتھ کو چھوڑکر سب جگہ مسائل ہیں ، ـاب لنچنگ کا دائرہ بڑھ رہا ہے اکنامک کے علاؤہ آئیڈنٹٹی لنچنگ ہورہی ہے ـ ہم کو حقوق کی آئینی لڑائی تو لڑنی ہوگی ـ
سابق ایم پی محمد ادیب نے کہا کہ ملک میں نفرت کا ماحول تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے اور مساجد و گرجا گھروں پر حملوں کے باوجود انتظامیہ اور اداروں کی خاموشی افسوسناک ہے۔انہوں نے وارننگ دی کہ ایسا نہ ہو کہ کل مزاحمت کسی اور شکل میں سامنے آئے انہوں نے سیکولر پارٹیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ـ
سنجے سنگھ نے کہا کہ ظلم کسی ایک مذہب تک محدود نہیں بلکہ تمام کمزور طبقات اس کا شکار ہیں، اس لیے جدوجہد کا دائرہ وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔
ضیا الرحمن برق نے سنبھل کے حوالہ سے کہا کہ سنبھل کے ساتھ متھرا، کاشی کو ہندوتو لیبارٹری بنانے کی کوشش ہورہی ہے ،سنبھل اس چیلنج کا ہر قانونی وجمہوری طور پر مقابلہ کررہا ہے
انہون نے ادیب صاحب کی اس بات سے اختلاف کیا کہ ان کی پارٹی خاموش رہتی ہے  
دہلی کے سابق لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے کہا کہ اس وقت ملک میں دو نئی لیب ہیں اتراکھنڈ اور آسام ،انہوں نے سی ایم آسام کے بیانوں کا تذکرہ کیا ـکورٹ کے رویوں ہر بھی انگلی اٹھائی ،ان کا الزام ہے کہ انتظامیہ کی ریڑھ کی ہڈی غائب ہوگئی ہے
اجلاس کے صدر اور نائب امیر جماعت ملک معتصم خان نے ملک حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کتنا بھی دباؤ ڈالا جائے مسلمان نہ دین چھوڑیں گے نہ ہی دیش ،اپ نے عدلیہ اور انتظامیہ کے رویے پر سوالیہ نشان لگایا اور کہا کہ ہمیں آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاری کرنی ہوگی
اجلاس میں شرکاء نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ بعض ریاستوں میں سرکاری مشینری قانون کے بجائے طاقت کے استعمال کا ذریعہ بن رہی ہے۔خاص طور پر اتراکھنڈ میں رائج ’’بلڈوزر کلچر‘‘ کی مذمت کی گئی، جہاں عدالتی احکامات کے باوجود مساجد اور دیگر مذہبی ڈھانچوں کو منہدم کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ یہ اجلاس دو سیشن پر مشتمل تھا، پہلا سیشن ملک بھر سے آئے ہوئے مسجد کمیٹیوں کے زمہ دران کے لئے تھا جبکہ دوسرا سیشن عام پبلک میٹنگ رہا۔
اجلاس میں ماہرین نے بتایا گیا کہ ملک بھر میں تقریباً 2500 مساجد کو نشانہ بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ عیدگاہوں، قبرستانوں اور مدارس کی زمینیں ترقیاتی منصوبوں کے نام پر ضبط کی جا رہی ہیں، جس سے اقلیتی برادری کے مذہبی اور سماجی وجود کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔
اجلاس میں سکھ، عیسائی اور دیگر اقلیتی برادریوں کے نمائندوں نے بھی اپنے مسائل پیش کیے اور کہا کہ یہ معاملہ کسی ایک مذہب کا نہیں بلکہ تمام شہریوں کے آئینی حقوق سے جڑا ہوا ہے۔

ٹیگ: Constitutional RightsIndia NewsLegal StrugglePublic Movement

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Malaysia PM Conspiracy Statement
خبریں

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

04 مارچ
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News
خبریں

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

04 مارچ
Iran Survival War Statement
خبریں

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

04 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

Iran Survival War Statement

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

مارچ 4, 2026
Iran Survival War Statement

یہ ایران کی بقا کی جنگ ہے، نشانہ گلف ممالک نہیں وہاں موجود امریکی اڈے ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی

مارچ 4, 2026
Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

مارچ 3, 2026

حالیہ خبریں

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026
Mojtaba Khamenei Supreme Leader News

"مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب؟”

مارچ 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN