اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو پی : ’لو جہاد ‘ قانون بننے کے بعد 162 پر کیس ، اب تک ایک بھی قصوروار ثابت نہیں ہوا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یو پی : ’لو جہاد ‘ قانون بننے کے بعد 162 پر کیس ، اب تک ایک بھی قصوروار ثابت نہیں ہوا
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

گزشتہ سال نومبر میںلاگو ہونے کے بعد سے اترپردیش کے متنازع اترپردیش دھرم پریورتن ورودھی قانون 2020 (لو جہاد لاء ) کے تحت یوپی پولیس نے جون 2021 تک کل 63 معاملے درج کئے ہیں۔ ان میں سے ایک معاملے میں بھی اب تک قصور وار ثابت نہیں ہو ا ہے ۔ وہیں سات معاملے میں الزام ثابت نہیں کرنے پر پولیس نے خود کیس بند کردیا۔ اعداد وشمارسے معلوم ہوتا ہے کہ اس قانون کے تحت سب سے زیادہ معاملے میرٹھ زون میں درج کئے گئے ۔

جولائی میں یوپی پولیس نے پہلے ہی دو نئے معاملے درج کرچکیہے ،جس میں ایک پیلی بھیت میں اور دوسرا آگرہ میں ہے۔ دسمبر 2020 سے جون 2021 کے درمیان میرٹھ زون کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ 16 معاملے اور بریلی ز ون کے الگ الگ ضلع میں 15 معاملے درج کئے گئے ہیں۔

یہ قانون جو ’ لو جہاد‘ کی مبینہ سازش سے نمٹنے کا دعویٰ کرتاہے ، رائٹ – ونگ کا ایک قرار داد ہے ، جس کا کہنا ہے کہ ہندو خواتین کا جبراً مذہب تبدیل کیا جارہا ہے ، اس قانون کے تحت قصور وار پائے جانے پر 10 سال تک کی جیل کی سزا کا التزام ہے ۔

دی کوئنٹ کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش پولیس کے اے ڈی جی (لاء اینڈ آرڈر) کے آفس سے موصولہ ڈیٹا اور اعداد وشمار کے مطابق قانون کے لاگو ہونے کے سات مہینے بعد ، ریاست بھر میں درج ان 63 معاملوں میں 162 مشتبہ لوگوں کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے ۔

درج تمام معاملوں میں پولیس نے 31 معاملوں میں چارج شیٹ داخل کی ہے اور 25 معاملوں میں جانچ جاری ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اعداد وشمار کے مطابق شکایت میں الزام لگانے کے لیے کافی ثبوت نہیں ملنے کے بعد پولیس نے سات معاملوں میں حتمی رپورٹ درج کی ۔ انہی شکایات کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

دریں اثناء انسداد تبدیلی مذہب ایکٹ کے تحت گرفتار 162 لوگوں میں سے 101 کو جیل بھیج دیا گیا۔ بعدمیں ان میں سے 21 کو ضمانت مل گئی ،جبکہ 80 ابھی بھی جانچ یا مقدمے کے انتظار میں سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ اعدادوشمار سے معلوم ہوتاہے کہ ان معاملوں میں 21 ملزمین فرار ہیں۔

ریاست میں جبراًتبدیلی مذہب کے معاملوں پر یکم جولائی کو چارج سنبھالنے والے پولیس ڈائریکٹر جنرل مکل گوئل نے کہاکہ ’قصور وار کو بخشا نہیں جائے گا اور بے قصور کو پریشان نہیں کیا جائے گا۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist