اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فساد: گرفتاری کو چیلنج کرنے والی گلفشاں فاطمہ کی عرضی خارج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فساد: گرفتاری کو چیلنج کرنے والی گلفشاں فاطمہ کی عرضی خارج
23
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اسٹوڈنٹ ایکٹیویسٹ گلفشاں فاطمہ کی طرف سے دائر عرضی کو خارج کرتے ہوئے کہاکہ یہ پوری طرح غلط ہے اور سماعت کے قابل نہیں ہے۔ عرضی میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دہلی فساد معاملے میں فاطمہ کو تحویل میں لینا غیر قانونی ہے ۔

خبر رساں ادارہ پی ٹی آئی کے مطابق جسٹس وپن سانگی اور جسٹس جسسمیت سنگھ کی بنچ نے کہا کہ حبس کارپس کی رٹ کسی ایسے شخص کے حوالے سے دائر نہیں کی جاتی جو عدالتی تحویل میں ہے۔ حبس کارپس کی عرضی اس شخص کو پیش کرنے کی ہدایت دینے کے لیے دائر کی جاتی ہے جو لاپتہ ہے یا غیر قانونی تحویل میں ہے ۔

بنچ نے کہا ، ’حقائق یہ ہے کہ درخواست گزار عدالتی تحویل میں ہے ، لہٰذا اسے غیر قانونی نہیں کہا جاسکتا۔‘ عدالت نے کہا کہ اگر فاطمہ ٹرائل کورٹ کی عدالتی کارروائی میں عدالت کے ذریعہ صادر حکم سے غیر مطمئن ہیں تو ان کے پاس قانونی عدالت کے سامنے اسے چیلنج دینے کا قانونی حیثیتہے۔

فاطمہ نے حبس کارپس درخواست میں دعویٰ کیا تھا کہ غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ان کو حراست میں لینا غیر قانونی ہے اور ان کو رہا کیاجانا چاہئے۔ یہ معاملہ مبینہ بڑی سازش سے جڑا ہے جس کے سبب گزشتہ سال شمال مشرقی دہلی میں فساد ات ہوئے۔

سماعت کے دوران بنچ نے فاطمہ کی پیروی کرنے والے وکیل جیت بھٹ سے پوچھا کہ کیا وہ عرضی واپس لینا چاہتےہیں ، کیونکہ اس کا ماننا ہے کہ حبس کارپس عرضی اس معاملے میں سماعت کے قابل نہیں ہے ، اس پر وکیل نے کہاکہ انہیں عرضی واپس لینے کی ہدایت نہیں دی گئی ہے ۔

دہلی پولیس کی جانب سے پیش وکیل امت مہاجن نے کہاکہ فاطمہ کے ذریعہ دائر حبس کارپس عرضی قابل سماعت نہیں ہے اور یہ قانون کے عمل کا غلط استعمال ہے اور اسے خارج کیاجاناچاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist