اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی اے اے مظاہرین کے خلاف سابق نوٹس پر کارروائی نہ ہو: سپریم کورٹ کی یوپی سرکار کو ہدایت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی بحران میں ہم خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے:سپریم کورٹ
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز اترپردیش سرکار سے کہاکہ وہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف تحریک کے دوران سرکاری جائیداد کو ہوئے نقصان کی بھرپائی کے لیے مبینہ مظاہرین کو ضلع انتظامیہ کے ذریعہ پہلے بھیجے گئے نوٹس پر کارروائی نہیں کرے۔

عدالت عظمیٰ نے حالانکہ کہا کہ ریاستی قانون کے مطابق اور نئے قوانین کے تحت کارروائی کر سکتاہے ۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے کہاکہ پہلے کے نوٹس کے مطابق کارروائی نہیں کریں، تمام کارروائی نئے قوانین کے مطابق ہونی شاہئے۔ ‘

اترپردیش کی جانب سے پیش سینئر ایڈیشنل سالیسٹر جنرل گریما پرساد نے کہاکہ سماعت کی آخری تاریخ کے بعد سے ریاست آگے بڑھی ہے اور ٹریبونلز تشکیل دئے گئے ہیں ۔ بنچ نے پرساد کو قوانین اور تشکیل ٹریبونلز کی تفصیلات کے ساتھ ایک جوابی حلف نامہ دائر کرنے کا حکم دیا۔ اس معاملے میں اب دو ہفتے بعد سماعت ہوگی۔

بنچ پرویز عارف ٹیٹو کے ذریعہ دائر ایک عرضی پر سماعت کررہی تھی جس میں اترپردیش میں سی اے اے مظاہرہ کے دوران عوامی املاک کو ہوئے نقصان کی بھرپائی کے لیے ضلع انتظامیہ کے ذریعہ مبینہ مظاہرین کو بھیجے گئے نوٹس کو رد کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔

درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ یہ نوٹس ایک ’من مانےطریقے‘ میں بھیجے گئے ہیں اور ایک ایسے شخص کوبھی نوٹس بھیجا گیا جس کی موت چھ سال پہلے 94 سال کی عمر میں ہو گئی تھی۔اس کے علاوہ 90 سال سے زیادہ عمر کے دو لوگوں سمیت کئی دیگر لوگوں کو بھی ایسے نوٹس بھیجے گئے۔سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 جنوری کو ریاستی سرکار کو نوٹس جاری کر کے عرضی پر جواب دینے کو کہا تھا ۔ ٹیٹو نے دلیل دی تھی کہ یہ نوٹس الٰہ آباد ہائی کورٹ کے 2010 کے ایک فیصلے پر مبنی تھے جو 2009 کے ایک فیصلے میں عدالت عظمیٰ کے ذریعہ طے کئے ’ہدایت ناموں کی خلاف ورزی‘ تھی۔

درخواست میں عوامی جائیداد کو ہوئے نقصان کی بھرپائی کے لیے دعوے کرتے وقت اترپردیش سرکار کو 2009 میں وضع کردہ طریق کار اور 2018 کے عدالت عظمیٰ کے رہنما اصول پر عمل آوری کی ہدایت دینے کی ایپل کی گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN