اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹکیت نے کہا ،’بی جے پی بہت دھارمک پارٹی، ان سے بڑا کانڈ کوئی نہیں کرسکتا‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مذہب و ذات کے نام پر سماج کو لڑانا بی جے پی کاراشٹردھرم : ٹکیت
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

زرعی قوانین پر مرکزی سرکار اور کسان تنظیموں کے مابین گزشتہ تقریباً پانچ مہینے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ دونوں ہی فریق اپنی -اپنی شرائط کو لے کر بضدہیں۔ مرکزی حکومت نے صاف کہا ہے کہ وہ زرعی قوانین پر صرف بحث کرے گی، لیکن انہیں واپس نہیں لے گی۔ ادھر کسان لیڈروں کا کہنا ہے کہ سرکار کے زرعی قوانین واپس لینے پر ہی حل نکل سکتا ہے ۔ اس درمیان بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے این ڈی اے کی قیادت کررہی بی جے پی پر طنز کستے ہوئے کہاکہ یہ بہت دھارمک پارٹی ہے ، ان سے بڑی رسم ورواج والی پارٹی کوئی ہوہی نہیں سکتی۔

ٹکیت نےپنچایت اور بی ڈی سی انتخابات پر کہاکہ ’ہو سکتا ہے کہ کچھ امیداروں کو پرچہ نہیں بھرنےدیا گیا ہو، ابھی تو دو دن پہلے ہی پرمکھ کے انتخاب تھے، وہ لوگ پرچہ نامزدگی داخل کررہے تھے ۔ افسران غائب ہو گئے۔ وہاں سیٹ پر ہی نہیں بیٹھے۔ امیدوار باہر بیٹھے رہے ۔ وہ شام 6:30بجے آئے ،جبکہ 5 بجے تک پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا وقت تھا۔ ‘

بھارتیہ کسان یونین نے سرکار پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ ’اتنا بڑامینجمنٹ کہ کس افسر کو کیا کرنا ہے ۔ پریس کو کیا کرناہے ، وہ سب وہاں سے طےہو کر آتاہے ۔ تبھی اتنی بڑی دھاندلی ہوئی۔ ‘

ہم کسی پارٹی کے ساتھ نہیں، مگر اچھا کرنے والے کانام لیںگے ۔ اس کے بعد جب اینکر نے پوچھا کہ اسمبلی انتخابت میں آپ اکھلیش یادو، مایاوتی ، اسدالدین اویسی اور جینت چودھری میں کس کے ساتھ ہیں ، تو ٹکیت نے کہاکہ ہم کسی کے ساتھ نہیں ہیں۔ لیکن جس نے سپورٹ پرائز بڑھایا ہے ، اس کانام تو لیں گے ہی۔ اس سرکار میں بھی پہلے رقم بڑھانے والے کا نام لیں گے اور اگر انہوں نے بڑھا دی تو اگلی بار اگر کسی دوسرے کی سرکار آئے گی تو ہم ان کا بھی نام لیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

21 جون
پاکستان | ایران | امریکا
خبریں

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

حالیہ خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN