اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قومی ترانے پر کھڑانہ ہونا جرم نہیں ، جموں وکشمیر ہائی کورٹ کا تبصرہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی ترانے پر کھڑانہ ہونا جرم نہیں ، جموں وکشمیر ہائی کورٹ کا تبصرہ
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر :

ایک اہم فیصلے میں جموں وکشمیر ہائی کورٹ کا موقف ہے کہ قومی ترانہ کے لیے کھڑے نہ ہونے کو قومی ترانہ کی توہین تو قرار دی جاسکتی ہے، لیکن یہ جرم نہیں ہے۔ اس تاریخی فیصلے سے مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں لوگوں کے خلاف قومی ترانے کے لیے کھڑے نہیں ہونے یا کھڑے ہونے لیکن اسے نہ گانے کے لیے درج کئے گئے کئی معاملے پر اثر پڑ سکتاہے ۔

عدالت نے صوبہ جموں میں ایک لیکچرر کے خلاف درج ایف آئی آر کو بھی رد کردیا۔ جس پر 2018 میں ایک کالج کی تقریب میں قومی ترانہ کے لیے کھڑے نہیں ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔ جسٹس سنجیو کمار کی سنگل بنچ نے کہاکہ قومی ترانہ کے لیے کھڑا نہ ہونا پریونشن آف انسلٹ ٹو نیشنل آنر ایکٹ (راشٹر کے احترام کی توہین کی روک تھام ایکٹ ) کے تحت جرم نہیں ہے۔ ایکٹ کی دفعہ 3 کا حوالہ دیتےہوئے جج نے کہاکہ قانون صرف اس شخص کے طرز عمل کو سزا دیتا ہے جو یا تو قومی ترانے کو گانے سے روکتا ہے یا منعقد قومی ترانے کی محفل میں کسی بھی طرح کاخلل پیدا کرتا ہے ۔

عدالت نے کہا ’ اس مشاہدے سے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ حالانکہ قومی ترانہ بجتے وقت کھڑے نہ ہونا یا قومی ترانہ کے گانے کیلئے منعقد محفل میں چپ رہنا قومی ترانہ کے تئیں توہین ہو سکتی ہے ، لیکن دفعہ 3 کے تحت یہ جرم نہیں ہوگا۔ ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ قومی ترانہ کا احترام بھارت کے آئین کے تحت درج بنیادی فرائض میں سے ایک ہے ،لیکن یہ فرض قانون کے ذریعہ لاگو کرنے کے قابل نہیں ہے اور نہ ہی اس طرح کے فرائض کی خلاف ورزی ریاست کے کسی بھی تعزیری قانون کے تحت جرم ہے ۔

اپنے حکم میں عدالت نے 2019 میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے ذریعہ پیش کردہ نجی ممبر کے بل کا بھی حوالہ دیا ، جس میں اس بات پر زور دیا گیاتھاکہ ایکٹ کی دفعہ 3، جیسا کہ ابھی ہے ،کے تحت ہندوستانی قومی ترانہ کی ’توہین ‘ کو جرم نہیں ماجا جاسکتا ہے ۔

جج نے کہا کہ اگر کسی کو قومی ترانہ گانے سے روکتا ہے یا اس طرح کے گانے میں لگی محفل میں خلل پیدا کرتاہے توہی اسے جرم کہا جا سکتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist