اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سابق نوکر شاہوں کی وارننگ،یوپی میں لاءاینڈ آرڈرتباہ، جمہوریت خطرے میں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سابق نوکر شاہوں کی وارننگ،یوپی میں لاءاینڈ آرڈرتباہ، جمہوریت خطرے میں

(فائل فوٹو)

70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

سابق نوکر شاہوں کے ایک گروپ نے کھلا خط لکھ کر اترپردیش میں قانون کی حکمرانی کی کھلی خلاف ورزی اور ریاست میں پورے نظم کے تباہ ہو جانے کی تنقید کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ سرکار ایک ایسا ماڈل پیش کررہی ہے ، جہاں ہر قدم پر آئین اور قوانین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔

ایک آئینی پریکٹس گروپ ، جس کی کئی دیگر متعلقہ نامور شہریوں نے حمایت کی ہے، نے بیان جاری کرکے کہاکہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ اور پولیس سمیت یوپی میں انتظامیہ کی تمام شاخیں ’تباہ ‘ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں خوف ہے کہ اگر اس پر قابونہ پایا گیا تو ریاست میں سیاست اور اداروں کو ہونے والے نقصان کا نتیجہ خود جمہوریت کے خاتمے اور تباہی کاہوگا۔

دی وائر کی رپورٹ کے مطابق اس بیان پر دستخط کرنے والوں کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے بلکہ وہ ’آئین ہند کے متمول شہری‘ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے کے حق کو دبانے کے لیے حراست، جرائم کے الزام اور وصولی کا حکم عام طریقے بن گئے ہیں ۔ ان باتوں کے علاوہ انہوں نے صحافی صدیق کپن کی گرفتاری کا بھی ذکر کیا ۔

دستخط کنندگان نے کہا کہ ریاست میں بڑے پیمانے پر مڈبھیڑ،مبینہ لو جہاد قانون، قومی سلامتی ایکٹ ( این ایس اے) کا غلط استعمال اور سرکار کے ذریعہ کووڈ 19-بحران سے نمٹنے میں کی گئی لاپروائی گہری تشویش کا باعث ہے ۔ انہوں نے کہاکہ متنازع شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے مظاہرین کے خلاف سیکڑوں ایف آئی آر درج کئے، جس میں 22 لوگوںکی موت ہوئی اور 705 لوگوں کو تمام الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا۔

گروپ نے یہ کہاکہ ریاست میں 2017 سے 2020 کے درمیان 6,476 انکاؤنٹرز میں 124 مبینہ مجرموں کو گولی ماری گئی۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں ڈر ہے کہ اگر اس پر لگام نہیں لگائی جاتی ہے تو یہ ریاست میں جمہوریت کے خاتمے کی وجہ بنے گا۔ سابق نوکر شاہوں نے موجودہ صورت حال میں بہتری لانے کےلیے کئی اقدامات کے مشورے دیے ہیں۔ بیان پر دستخط کرنے والے چیف سابق بیورو کریٹس میں نجیب جنگ، ہرش مندر، شیوشنکر مینن ،ارون رائے ، جولیوربیرو، جواہر سرکار شامل ہیں۔ وہیں جسٹس (ریٹائرڈ) اےپی شاہ اور 200 سے زیادہ دیگر دستخط کرنے والوں نے اس کی حمایت کی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist