اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بڑا ٹارگیٹ،پرشانت کشور کانگریس میں شامل ہو ں گے!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بڑا ٹارگیٹ،پرشانت کشور کانگریس میں شامل ہو ں گے!
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

اپنے بہترین انتخابی اسٹریٹجی کے لیے مشہور پرشانت کشور نے منگل کو کانگریس رکن پارلیمنٹ اور سابق پارٹی صدر راہل گاندھی سے ان کی رہائش پر ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق انتخابی اسٹریٹجی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں ۔ منگل کو ہوئی میٹنگ میں سونیاگاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی تینوں موجود تھے۔ کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پرشانت کشور پنجاب یا اترپردیش انتخاب کی انتخابی پالیسی بنانے کو ان سے ملے تھے، لیکن بنگال اور تمل ناڈو انتخابات کے بعد پرشانت کشور اپنے اس کام سے الگ ہو گئے ہیں۔ انتخابات کے بعد انہوں نے کچھ بڑا کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی ۔ بتادیں کہ میٹنگ میں ہریش روات اور کے سی وینوگوپال بھی موجود تھے ۔جانکاری کے مطابق پرینکا گاندھی کو لکھنؤ جانا تھا، لیکن اس میٹنگ کی وجہ سے انھوں نے لکھنؤ دورہ دو دن کے لیے ملتوی کر دیا۔

کانگریس کے سرکردہ لیڈروں کے ساتھ پرشانت کشور کی ملاقات کی خبر جیسے ہی سامنے آئی، سیاسی ماحول میں گرمی پیدا ہو گئی ہے۔ لوگ طرح طرح کی قیاس آرائیاں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔

یہاں قابل ذکر ہے کہ کچھ مہینے قبل پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے پرشانت کشور کو اپنا چیف مشیر مقرر کیا تھا اور اس کے بعد پرشانت کشور عرف پی کے نے وہاں اراکین اسمبلی و اہم افسران کے ساتھ میٹنگیں کی تھیں۔ ایسا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آج راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ پرشانت کی میٹنگ پنجاب الیکشن کے پیش نظر ہی ہوئی ہے۔

حالانکہ آج کی میٹنگ کو کئی لوگ مرکزی سیاست سے بھی جوڑ کر دیکھ رہے ہیں کیونکہ گزشتہ مہینے پرشانت کی تین میٹنگیں این سی پی سربراہ شرد پوار کے ساتھ ہوئی تھیں۔بہر حال، معاملہ پنجاب اسمبلی الیکشن کا ہو یا پھر 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کا، پرشانت کشور کی کانگریس کے سرکردہ لیڈروں سے ملاقات کئی معنوں میں اہم ٹھہرائی جا رہی ہے۔

پرشانت نے جس طرح مغربی بنگال میں ممتا بنرجی اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کے اتحاد کو اسمبلی انتخابات میں کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا اس سے بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ بنگال میں تو سیاسی ماہرین بی جے پی اور ٹی ایم سی میں زبردست ٹکر کی امید ظاہر کر رہے تھے لیکن پرشانت نے بہت پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ بی جے پی کو 100 سے زائد سیٹیں آئیں تو وہ اپنا کام چھوڑ دیں گے۔ اور جب بنگال اسمبلی الیکشن کا رزلٹ سامنے آیا تو بی جے پی محض 77 سیٹوں تک محدود ہو گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist