اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سپریم کورٹ:بغاوت کے قانون کوسابق مرکزی وزیر ارون شوری نے چیلنج کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سپریم کورٹ:بغاوت کے قانون کوسابق مرکزی وزیر ارون شوری نے چیلنج کیا
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

سابق مرکزی وزیر ارون شوری اور غیر سرکاری تنظیم کامن کاز نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے بغاوت کا قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کیا ہے ۔ وکیل پرشانت بھوشن کے توسط سے دائر ان عرضی میں آئین ہند کے آرٹیکل 14اور 19(1)(A)کی خلاف ورزی کے طور پر تعزیرات ہند 1860کی دفعہ 124A(بغا وت)کےجواز کو چیلنج دیا گیا ہے ۔

استدعا میں کہا گیا ہے کہ ملک سے بغاوت کا جرم مبہم ہے اور وہ کسی مجرمانہ جرم کی کھسوٹی پر کھرا نہیں اترتا ہے ۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ توہین ، نفرت اور عدم اطمینان جیسے الفاظ کااستعمال متنازع دفعہ میں کیا گیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ریاست سے بغاوت ایک نوآبادیاتی قانون ہے جس کااستعمال بھارت میں واضح طور پر انگریزوں کے ذریعہ اختلاف رائے کو دبانے کے لیے کیا جاتا تھا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اگر چہ 1962میں کیدار ناتھ بنام بہار معاملے میں سپریم کورٹ کے ذریعہ اس التزام کو برقرار رکھا گیاتھا لیکن اب قانون کی صورت حال بدل گئی ہے لہٰذا معاملے پر نظر ثانی کی ـضرورت ہے ۔ اس دفعہ کے تحت جرم کے طور پر ’عوامی عدم استحکام پیدا کرنے یا عوامی امن میں خلل ڈالنے کے سیکشن ‘ کی جو بات کہی گئی ہے وہ سجیکٹیوہے۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب کیدار ناتھ معاملے پر غور کیا گیا تھا تب دفعہ 124A-کے غلط استعمال کے خلاف کچھ ضابطہ کار حفاظتی اقدامات تھے ، جنہیں بعد میں ہٹایا گیا تھا۔ اس لئے ان بدلی ہوئی صورت حال میں کیدار ناتھ میں فیصلے پر پھر سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ چونکہ یہ دفعہ اب قابل دست اندازی اور غیر ضمانتی ہے۔ اس لئے بے قصور وں کو خمیازہ بھگتنا پڑ رہاہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist