اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سری نگر میں میں یکم جنوری کو یوم احتجاج ،حد بندی کمیشن کی سفارشات پرناراضگی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سری نگر میں میں یکم جنوری کو یوم احتجاج ،حد بندی کمیشن کی سفارشات پرناراضگی
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:(ایجنسی)

پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن نے آج جموں میں فاروق عبداللہ کی رہائش گھر پر ایک اہم میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ پی اے جی ڈی حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ سفارشات کو قبول نہیں کرے گی۔حد بندی کمیشن نے گزشتہ روز دہلی میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں ایک مجوزہ ڈرافٹ پیش کیا گیا ہے۔ ڈرافٹ میں جموں صوبے کے لیے چھ نئی نشست جبکہ کشمیر صوبے کے لیے صرف ایک اسمبلی سیٹ کے قیام کی تجویز رکھی ہے۔

پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کی ایک اہم میٹنگ جموں میں آج منعقد ہوئی۔میٹنگ میں سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی، ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسٹ کے ریاستی سکریٹری محمد یوسف تاریگامی،جموں وکشمیر عوامی نیشنل کانفرنس کے رہنما مظفر حسین شاہ اور ممبر پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے شرکت کی۔

میٹنگ کا انعقاد ایک اہم وقت پر کیا گیا جب حد بندی کمیشن نے گزشتہ روز ایسوی ایٹ ممبران کو ایک ڈرافٹ رپورٹ پیش کی ہے۔ڈارفٹ میں جموں صوبے کے لیے چھہ نئی نشستیں جبکہ کشمیر صوبہ کے لیے صرف ایک اسمبلی سیٹ کی تجویز رکھی گئی۔ وادی کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس ڈرافٹ پر شدید ردعمل سامنے آیا۔

ترجمان نے کہا کہ کمیشن کے سفارشات پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کو قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے سے ہی حد بندی کمیشن کو آبادی کے لحاظ سے نئے اسمبلی سٹیوں کی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا،جو ڈارفٹ میں نہیں لگ رہا ہے۔محمد یوسف تاریگامی نے مزید کہا کہ پی اے جی ڈی کمیشن کی جانبدارانہ کردار پر یکم جنوری 2022 کو سرینگر میں ایک احتجاج کریں گے۔

میٹنگ کے بعد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی مخالف کی اور حد بندی کمیشن کے سفارشات کو غیر جانبدار قرار دیا۔وہیں دائیں بازو کی جماعتوں بجرنگ دل اور شیو سینا نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ کے باہر زبردست احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی۔ میٹنگ میں پی اے جی ڈی نے حد بندی کی سفارشات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے یکم جنوری 2022 کو سری نگر میں پُرامن احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میٹنگ کے بعد گُپکار اتحاد کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نئی حد بندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف یکم جنوری 2022 کو سری نگر میں پر امن طور پر احتجاج کیا جائےگا۔انہوں نے کہا کہ پی اے جی ڈی جموں و کشمیر عوام کے حقوق کی خاطر ہر سطح پر آواز بلند کرے گی اور جموں و کشمیر مخالف سازشوں کے خلاف آواز بلند کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN