اردو
हिन्दी
اکتوبر 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ علماء ہند کے وفد کا مسجد المتین برہم پوری (دہلی)کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

*عوام سے افواہوں پر دھیان نہ دینے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل
نئی دہلی،۱۹؍ مارچ  : جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں برہم پوری، دہلی کی گلی نمبر 12 میں واقع مسجد المتین کا دورہ کیا اور مسجد کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ وفد میں مولانا عابد قاسمی (صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی)، مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی (نائب امیر شریعت، صوبہ دہلی) ایڈوکیٹ  مرزا عاقب بیگ اورمرکزی دفتر سے مولانا عظیم اللہ صدیقی شامل تھے۔
یہ دورہ اس پس منظر میں کیا گیا کہ کئی ہفتوں سے مسجد المتین کے حوالے سے مختلف خبریں گردش کر رہی تھیں، جن میں مسجد کی توسیع اور ایک نئے دروازے کے قیام کے دعوے کیے جا رہے تھے۔ اسی دوران، ایم سی ڈی کی جانب سے مسجد انتظامیہ کو ایک نوٹس بھی جاری کیا گیا، جس میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔
مسجد کے ذمہ داران نے جمعیۃ کے وفد کو بتایا کہ بعض عناصر کی جانب سے گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں میں بے غلط فہمی پھیل گئی ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ مقامی باشندے برسوں سے امن و بھائی چارے کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ مسجد کے کسی بھی قسم کی توسیع کرنے کی بات غلط ہے، بلکہ حقیقت میں المتین ویلفیئر سوسائٹی نے مسجد سے متصل ایک اضافی جگہ خریدی ہے، جہاں ایک علیحدہ تعمیر کی جا رہی ہے، جو مسجد کے دائرے سے باہر ہے۔ایم سی ڈی کے نوٹس کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے، مسجد کے ذمہ داران نے بتایا کہ زمین سے متعلق تمام ضروری قانونی دستاویزات ایم سی ڈی شاہدرہ میں پہلے ہی جمع کرا دی گئی ہیں اور ایک ماہ قبل ہی نوٹس کا جواب دے دیا گیا تھا۔ ساتھ ہی،  اسٹرکچر انجینئر کا لائسنس بھی منسلک کردیا گیا تھا۔
اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہا کہ سماجی ہم آہنگی اور باہمی اتحاد وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ ہندوستان میں ہندو مسلم صدیوں سے ساتھ رہتے آئے ہیں اور یہی ہمارے ملک کی متحدہ قومیت کی بنیاد ہے۔  مولانا قاسمی نے مسجد کے ذمہ داروں کو یقین دلایا کہ جمعیۃ علماء ہند ضرورت پڑنے پر تعاون دینے کو تیار ہے۔اس موقع پر مسجد کے ذمہ داران، بشمول جناب نعیم احمد، یعقوب بھائی، امجد صاحب اور امام و خطیب مفتی فرقان صاحب بھی موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور
خبریں

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

23 اکتوبر
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟
خبریں

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

23 اکتوبر
گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟
خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

اکتوبر 23, 2026

اکتوبر 22, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026

حالیہ خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

اکتوبر 23, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN