اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام میں جگہوں کے نام تبدیل کرنے کے لیے تجاویز لینے کے لیے ’پورٹل‘ شروع کیا جائے گا: سی ایم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام میں جگہوں کے نام تبدیل کرنے کے لیے تجاویز لینے کے لیے ’پورٹل‘ شروع کیا جائے گا: سی ایم
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی:(ایجنسی)

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمینت بسوا سرما نے بدھ کے روز کہا کہ جلد ہی ایک پورٹل شروع کیا جائے گا، جس میں ریاست بھر میں جگہوں کے نام تبدیل کرنے کے لیے تجاویز مانگی جائیں گی، جو ریاست کی ثقافت اور تہذیب کی عکاسی نہیں کرتی ہیں۔

پیر کو، گوہاٹی میں دوسرے میڈیکل کالج کے بھومی پوجن کے موقع پر، وزیر اعلیٰ نے کہا تھا کہ گوہاٹی میں کالا پہاڑ سمیت کچھ جگہوں کا نام تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی شہر، قصبے یا گاؤں کا نام اس کی ثقافت، روایت اور تہذیب کی نمائندگی کرتا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے ٹویٹ کیا، ‘نام میں بہت کچھ ہے۔ کسی شہر، قصبے یا گاؤں کا نام اس کی ثقافت، روایت اور تہذیب کی عکاسی کرے۔ ہم آسام میں ایسی جگہوں کے ناموں کو تبدیل کرنے کے لیے تجاویز طلب کرنے کے لیے ایک پورٹل شروع کریں گے، جو ہماری تہذیب، ثقافت کے خلاف ہے اور کسی بھی ذات یا برادری کے لیے توہین آمیز ہے۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق سرما نے کالا پہاڑ کے علاقے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’کالا پہاڑ نے کامکھیا مندر کو تباہ کردیا ہے اور کوئی وجہ نہیں ہے کہ کسی جگہ کا نام ان کے نام پر رکھا جائے‘‘۔ ہم عوام کے مشورے اس کا نام تبدیل کریں گے۔

کالا پہاڑ کا نام سلطنت بنگال کے ایک جنرل (جن کی پیدائش راجی بلوچن رائے کی شکل میں ہوئی تھی ، جو بعد میں مذہب اسلام قبول کیا) کے نام پر رکھا گیاہے، جن کے حکم کے تحت مکھیا مندر کو جزوی طور پر تباہ کر دیا گیا تھا۔

تاہم، ٹوئٹر پر بہت سے لوگوں نے جگہوں کے نام تبدیل کرنے کی ضرورت پر سوال اٹھایا اور حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ ریاست میں سڑکوں کی تعمیر اور بہتر انفراسٹرکچر جیسے کاموں پر زیادہ توجہ مرکوز کرے۔

THERE’S MUCH IN A NAME

Name of a city, town or village should represent its culture, tradition & civilisation.

We shall launch a portal to invite suggestions on change of names across Assam which are contrary to our civilisation, culture & derogatory to any caste or community.

— Himanta Biswa Sarma (@himantabiswa) February 16, 2022

دی ہندو کے مطابق، ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے مشورہ دیا کہ برطانوی دور کے کچھ ناموں جیسے ڈگبوئی اور مارگریٹا کو تبدیل نہ کیا جائے، جو کہ 1800 کی دہائی میں آسام میں تیل اور کوئلے کی صنعت کے پیداوار سے وابستہ ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN