اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چمپارن ستیہ گرہ سائٹ کے قریب مہاتما گاندھی کے مجسمے کو توڑا گیا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چمپارن ستیہ گرہ سائٹ کے قریب مہاتما گاندھی کے مجسمے کو توڑا گیا
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چمپارن:(ایجنسی)

بہار کے مشرقی چمپارن ضلع (موتیہاری) میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یہیں سے گاندھی جی نے چمپارن ستیہ گرہ کی شروعات کی تھی۔یہ معاملہ اس وقت سامنےآیا جب کچھ مقامی لوگوں نے بتایا کہ گاندھی جی کے مجسمے کو اکھاڑ کر موتیہاری کے چرخہ پارک کے اندر چند میٹر دور پھینک دینے کی جانکاری دی ۔ موتیہاری مشرقی چمپارن ضلع کا صدر مقام ہے، جو ریاستی دارالحکومت پٹنہ سے تقریباً 185 کیلومیٹر شمال میں ہے۔

پولیس کے مطابق چرخہ پارک میں مہاتما گاندھی کے چمپارن ستیہ گرہ کی صد سالہ یادگار کے طور پر نصب کیے گئے مجسمے کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔مشرقی چمپارن کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) شرست کپل اشوک نے منگل کو بتایا کہ چرخہ پارک میں نصب مجسمہ اتوار کی شب کو تباہ شدہ حالت پایا گیا تھا جس کو زمین پر پھینک دیا گیا تھا۔

हे राम!

मोतिहारी शहर के एक पार्क में बापू की प्रतिमा को यूँ विखंडित कर दिया गया! pic.twitter.com/ngZemDFHOr

— Umashankar Singh उमाशंकर सिंह (@umashankarsingh) February 14, 2022

ڈی ایم نے کہا، پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور جو لوگ اس تخریب کاری میں ملوث ہیں، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی خبروں میں الزام لگایا گیا ہے کہ اتوار (13 فروری) کی رات کو علاقے میں مذہبی نعرے سنائی پڑے تھے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مرکزی دھارے سے الگ دائیں بازو کے گروہوں کی اس میں شمولیت ہو سکتی ہے۔ڈی ایم نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، لیکن یہ کہا کہ عظیم لوگ اپنے آدرشوں سے جیتے ہیں اور عدم تشدد اور سچائی کے علمبردار باپو کو اس طرح کی حرکتوں سے کمتر نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاور گریڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کےتحت پارک کی دیکھ بھال کا کام کر رہی ہے۔اشوک نے کہا، ہم انہیں مناسب حفاظتی انتظامات کرنے کا مشورہ دیں گے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ مجسمے کو از سرنو نصب کرےگا۔چمپارن ستیہ گرہ پہلی ستیہ گرہ تحریک تھی، جسے مہاتما گاندھی نے 1917 میں برطانوی ہندوستان میں شروع کیا تھا۔ چمپارن ستیہ گرہ باغان مالکوں کے ذریعے مستعمل تین کٹھیا طریقہ کار کے خلاف عدم تشدد کی ایک تحریک تھی۔

ہندوستان ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق، مشرقی چمپارن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) ڈاکٹر کمار آشیش نے کہا، ہم نے پہلے ہی اس میں ملوث ایک شخص کی شناخت کر لی ہے اور دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ اس معاملے میں مزید تفتیش کی جاری ہے۔پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 295 اور پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کے قانون کے تحت معاملہ درج کیا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور سماجی کارکنوں نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ضلع انتظامیہ نے متعلقہ ایجنسی کو مہاتما گاندھی کے مجسمے کی تجدید کاری اور تزئین و آرائش کی ہدایت دی ہے۔ڈی ایم شرست کپل اشوک نے کہا کہ جلد ہی نیا مجسمہ نصب کرنے کے ساتھ ہی قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN